1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پودینے کی ٹھنڈی چائے سے گرمی کا خاتمہ

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏20 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پودینے کی ٹھنڈی چائے سے گرمی کا خاتمہ
    upload_2019-6-20_2-47-38.jpeg
    ایک جدید تحقیق کے مطابق پودینے کی ٹھنڈی چائے گرمی کا اثر زائل کرنے کیلئے انتہائی کارگر ثابت ہوئی ہے
    لاہور (نیٹ نیوز )ایک جدید تحقیق کے مطابق پودینے کی ٹھنڈی چائے گرمی کا اثر زائل کرنے کیلئے انتہائی کارگر ثابت ہوئی ہے ۔ماہرین کاکہناہے کہ پودینے کی چائے کو تیار کریں اور پھر فریج میں رکھ دیں، ایک بار جب وہ صحیح معنوں میں ٹھنڈی ہوجائے ، اس کو نوش کریں اور اگر دل کرے تو کسی سپرے بوتل میں ڈال کر اپنے اوپر چھڑکاؤ کریں۔ یہ پانی سے زیادہ بہتر ہوگا کیونکہ چائے میں پودینے کے باعث شامل ہونیولامینتھول جلدمیں ٹھنڈک کا ایسا احساس پیدا کرتا ہے جس سے انتہائی گرمی کا اثر بھی زائل ہوجاتاہے اور انسان پرسکون رہتاہے ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں