1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پوئٹ پرفیکٹ

'ویب ڈیزائننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏17 جولائی 2016۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    روز مرہ کی گفتگو میں جہاں اردو کے ذخیرہ الفاظ کی کمی ہوئی ہے وہیں انٹرنیٹ پر اردو کے قارین کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔
    زیر نظر اپلیکیشن کا ابتدائی حصہ ان ذخیرہ نظموں پر مشتمل ہے جو انٹرنیٹ پر بکھری یا کتابی صورتوں میں موجود ہیں مگر غیر مرتب ہیں۔ اس اپلیکیشن میں نظموں کو اس شرط پر جمع کیا گیا ہے کہ کم از کم شاعر کا نام معلوم ہو۔ لیکن گمنام نظموں کو بھی اس میں جگہ دی گئی ہے۔
    تقطیع کا نظام سید ذیشان حیدر صاحب کا بنایا ہوا ہے اور یہ اپلیکشن ان کے اے پی آئی کے ذریعے اس کو اینڈرائیڈ صارفین تک پہنچاتی ہے۔

    یہ تو ہوا اپلیکیشن کا ایک مختصر تعارف۔ اب اس کی تصاویر ملاحظہ کریں

    مینیو

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    ترتیب بلحاظ موضوع

    [​IMG]

    ترتیب بلحاظ شاعر

    [​IMG]

    ترتیب بلحاظ نوع

    [​IMG]

    ترتیب بلحاظ کتاب
    [​IMG]

    فہرست

    [​IMG]

    نظم (غزل بھی ہوتی تو ہمیں بھلا کیا اعتراض ہو سکتا تھا)

    [​IMG]

    نظم کو آف لائن پڑھنے کے لیے محفوظ بھی کیا جا سکتا ہے۔

    اب آتے ہیں اس کے دلچسپ حصوں کی جانب

    اس حصے میں کسی بھی لفظ کو تھوڑی دیرکے لیے دبانے سے درج ذیل مینیو سامنے آ ئے گا۔

    [​IMG]

    ڈیفائن پر کلک کرنے سے اس لفظ کے معنی بتا دیے جائیں گے۔جمع سے واحد سافٹ وئیر خود بنا لے گا۔

    [​IMG]


    اس اپلیکیشن میں نصاب کی نظموں کو بھی شامل کیا ہے۔ فی الوقت پنجاب کی نویں اور دسویں کی اردو کی نظمیں غزلیں شامل ہیں۔

    [​IMG]

    قافیہ کی تلاش ۔(اگلا مشن)

    [​IMG]

    سید ذیشان حیدر صاحب کا علم العروض

    [​IMG]

    اباؤٹ کو متلعق کہوں تو چلے گا؟

    [​IMG]

    ترتیبات
    [​IMG]

    اب آتے ہیں اپلیکیشن کے ایک مشکل قسم کے نامکمل حصے کی جانب ۔ (کافی تنگ کیا اس سیاہ جبیں نے۔)

    اردو کی بورڈ

    یہ اپلیکیشن اپنے اندر ایک اردو کی بورڈ لیے ہوئے ہے۔ پرفیکشن تو نہیں مگر بہت اچھا کام کرتا ہے۔ اردو فانٹ کی سپورٹ کے ساتھ۔

    [​IMG]


    سافٹ ویر اردو کوان موبائل فونز پر بھی اردو درست دکھائے گا جن پر اردو انسٹال نہیں۔ اردو فونٹ کی سپورٹ بھی موجود ہے ان فونز کے لیے بھی جو اس کوسپورٹ نہیں کرتے۔

    ڈاؤنلوڈ لنک
    https://play.google.com/store/apps/details?id=com.goldenedge.poetperfect

    فیس بک کا صفحہ
    https://www.facebook.com/poetperfecturdu/
    اپنے مشورے اور صلاحوں کے ساتھ اصلاحیں جلد روانہ کریں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست تانیہ بہن اور
    khush amdade3 full.gif
     
    Last edited: ‏17 جولائی 2016

اس صفحے کو مشتہر کریں