1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پنچھی

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏22 مئی 2010۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش تو نہیں کی لیکن کچھ لکھا گیا۔ اب آپ دوستوں کے سامنے ہیں۔ آراء کا انتظار رہے گا۔

    پنچھی اڑت پھرت جگ سارا ، آوت مورے انگنا
    ساجن موہے نجر نہ آئو ، سونا لاگے انگنا

    جگ موہن من موہا مورا ، مانگوں دم دم خیر
    آش نراش کی سدھ نہ موہے ، ناہی کسی سے بیر
    روپ رنگ سب دھل گئو سارے ، چاہوں پی رنگ رنگنا
    ساجن موہے نجر نہ آئو ، سونا لاگے انگنا

    جوگی روج دھماوت دھونی ، نہ پاوے من روگی کے روگ
    شام سویرے برہن نینا ، چاہیں نت سنجوگ
    سکھیاں لاج دلائے موہے ، کٹ کٹ کھاوے کنگنا
    ساجن موہے نجر نہ آئو ، سونا لاگے انگنا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں