1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پنلٹی مس کرنے پر لیور پول کو شکست کا کڑوا گھونٹ بھرنا پڑ گیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏19 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پنلٹی مس کرنے پر لیور پول کو شکست کا کڑوا گھونٹ بھرنا پڑ گیا
    [​IMG]
    لندن: (دنیا نیوز) فٹبال چیمپئنز لیگ میں پنلٹی مِس کرنے پر ہار کی پنلٹی بھگتنا پڑ گئی، محمد صلاح کی ٹیم لیورپول کو بھی شکست کا کڑوا گھونٹ بھرنا پڑا۔
    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سٹیم فورڈ برج میں چیمپئنز لیگ گروپ ایچ کی ٹیموں چیلسی اور ویلنشیا کا دلچسپ میچ ہوا، تابڑ توڑ حملوں کے باجود پہلے ہاف میں کوئی گول نہ ہو سکا۔

    74 ویں منٹ منٹ روڈریگو کے گول نے ویلنشیا کو برتری دلائی جس سے میچ میں بڑی سنسنی آئی۔

    چیلسی کو آخری منٹ پنلٹی ملی، افسوس! نوجوان کھلاڑی روس بارکلے نے پنلٹی ضائع کر کے ہار سے بچنے بلکہ پوائنٹ ٹیبل پر اوپر آنے کا موقع گنوا دیا۔ دوسرا مقابلہ ای گروپ کی نیپولی اور لیورپول کے درمیان ہوا۔

    سپر اسٹار محمد صلاح کی ٹیم لیورپول بھی دفاعی انداز میں کھیلتی نظر آئی، صرف اتنا ہی نہیں بلکہ بڑی غلطی کی بیاسویں منٹ میں ملنے والی پنلٹی پر نپولی نے پہلی کامیابی حاصل کی

    انجری ٹائم کے ایک اور گول سے لیور پول کو دو صفر کی شکست ہو گئی۔ محمد صلاح کی ٹیم کو ہار کے ساتھ ہی تنزلی کا سامنا کرنا پڑا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں