1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پنجاب پولیس اہلکار نے خون کا عطیہ دے کر اشتہاری کی جان بچالی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏12 فروری 2019۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پنجاب پولیس کے اہلکار نے خون کا عطیہ دے کر اشتہاری ملزم کی جان بچالی۔
    گوجرانوالہ میں پنجاب پولیس کے اے ایس آئی نے انسانی ہمدردی کی مثال قائم کردی اور خون کا عطیہ دے کر 12 مقدمات میں مطلوب اشتہاری کی جان بچالی۔ پولیس نے ملزم مبشر کی گرفتاری کےلیے چھاپا مارا جس کے دوران وہ زخمی ہوگیا تھا۔
    زخمی ملزم کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے خون کا بندوبست کرنے کا کہا۔ تھانہ کینٹ کے اے ایس آئی بہادر علی نے خون کا عطیہ دے کر ملزم کی جان بچائی۔ ایس ایس پی آپریشن ثاقب سلطان نے انسانی ہمدردی پر اے ایس آئی کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں