1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پلاسٹک کے بوئنگ طیارے۔

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن عبداللہ, ‏5 اگست 2006۔

  1. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بوئنگ کمپینی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مستقل قریب میں برطانوی شہری پلاسٹک کے طیاروں میں سفر کیا کریں گے۔ کمپنی کے صدر ایلن مولیلے کا کہنا ہے کہ اب 737 ماڈل کے تمام طیارے غیر دھاتی مواد سبڑے طیارے بنانے میں شہرت رکھنے والی امریکی کمپنی کے سربراہ نے فارن بورو کے نام سے ہونے والی طیاروں کی نمائش سے قبل کہا ہے کہ مستقبل میں طیارے پلاسٹک مرکب سے اس لیئے بنائے جائیں گے کیونکہ یہ مرکب پگھلتا یا تحلیل نہیں ہوتا۔طیاروں کی فارن بورو نامی نمائش پیر سے شروع ہو رہی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ہر سال لاکھوں سیاح 737 طیاروں میں سفر کرتے ہیں۔
    بتایا گیا ہے کہ اب طیارہ سازی کے لیئے جو پلاسٹک کا آمیزہ استعمال کیا جائے گا وہ دو سے زائد دھاتوں کا مرکب ہو گا۔ ماہرین کے مطابق یہ مرکب اس وقت بھی ٹینس ریکٹوں اور سائیکل کے پہیّوں میں استعمال ہونے والے تاروں کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے۔توقع ہے کہ نئے پلاسٹک مرکب سے تیار کیا جانے والا امریکی کمپنی کا پہلا طیارہ 787 آئندہ سال کے دورن کسی وقت پہلی پرواز کرے گا اور اس کے مختلف حصوں کی تیاری شروع ہو چکی ہے۔
    ایلن مولیلے کا کہنا ہے کہ مستقبل میں اس مرکب کو دوسرے طیاروں کے پرزوں کی تیاری میں بھی استعمال کیا جائے گا۔
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    واہ ابن عبداللہ جی، یہ تو بڑی اچھی خبر دی آپ نے۔
     
  3. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    شکریہ ۔
    اور اس بات پہ بھی شکریہ کہ آپ کو ہم بھی نظر آئے
    تو سہی کسی بہانے سہی ۔
     
  4. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اس تحقیق سے مستقبل میں دیکھتے ہیں کہ پاکستان اور پاکستانی قوم کیا فائدہ اٌٹھاتی ہے۔
     
  5. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    پلاسٹک کے طیارے اگر گرمی سے پگھل گئے :cry:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں