1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسند اپنی

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏24 جولائی 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سوچ کر کہ تیرا انتظار لازم ہے
    تمام عمر گھڑی کی طرف نہیں دیکھا
    [​IMG]
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل بھی آباد ہے اک شہر خاموشاں کی طرح
    ہر طرف لوگ ہیں مگر عالم تنہائی ہے


    [​IMG]
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    ہم اپنے والدین کا قرض اُتار ہی نہیں سکتے، کتنے دیوان درمدحِ والدین اورکتنی جلدیں اُس احسانِِ عظیم پر لکھی جائیں، کتنی زندگیاں اُس کوششِ ناتمام کے تزکارپرصرف ہوں تب بھی محبت کے اُس بحر کی بیکرانی شرمندہِ ضبطِ ساحل نہ ہو سکےگی
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جستجو کھوئے ہوؤں کی عمر بھر کرتے رہے
    چاند کے ہم راہ ہم ہر شب سفر کرتے رہے
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سُنے سوتے میں جس دم نالہ ہائے نیم شب میرے
    تو چونک اُٹھے وہ یہ کہہ کرکہ کیا وقت اذاں بدلا​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں میں نے توڑا ہے
    آئینہ مجھ پہ ہنستا تها-

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے کیا چیز ہے یہ لطفِ شکستہ پائی
    حوصلے اور بڑھے کوششِ ناکام کے بعد

    زندگی نام ہے اک جہدِ مسلسل کا فناؔ
    راہرو اور بھی تھک جاتا ہے آرام کے بعد

    (فناؔ نظامی کانپوری)​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات سمجھ میں نہیں آئی
    اتنی ذہین قوم پہ اتنا قرضہ کیسے چڑھ گیا

    کتنی ذہین قوم ہے
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے راس ہیں سرد موسم ،
    برف لہجے ،
    ٹھنڈی راتیں ،
    بھیگی یادیں ،
    تلخ باتیں ،
    کڑوا گھونٹ،
    بیباک سچ،
    اور
    شبِ تنہائی
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عشق گلیوں میں ہے دلِ مضطر
    اس پہ یادوں کی سنگ باری ہے !!
    درد گھنگرو پہن کے نکلا ہے
    کوئے جاناں میں رقص جاری ہے ..!!

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے
    جب تک ہمارے پاس رہے، ہم نہیں رہے

    ایمان و کفر اور نہ دنیا و دیں رہے
    اے عشق شادباش کہ تنہا ہمیں رہے

    یارب کسی کے رازِ محبت کی خیر ہو
    دستِ جنوں رہے نہ رہے، آستیں رہے

    دردِ غمِ فراق کے یہ سخت مرحلے
    حیراں ہوں میں کہ پھر بھی تم، اتنے حسیں رہے

    جا اور کوئی ضبط کی دنیا تلاش کر
    اے عشق ! ہم تو اب تیرے قابل نہیں رہے

    مجھ کو نہیں قبول دو عالم کی وسعتیں
    قسمت میں کوئے یار کی دو گز زمیں رہے

    اللہ رے چشمِ یار کی معجز بیانیاں
    ہر اک کو ہے گماں کہ مخاطب ہمیں رہے

    اس عشق کی تلافیء مافات دیکھنا
    رونے کی حسرتیں ہیں جب آنسو نہیں رہے​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خود کو مصروف رکھا ہے کچھ اس طرح
    تیری یادوں کے درمیاں گم سی رہتی ہوں

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نظر انداز کرنے والے تیری کوئی خطا نہیں
    محبت کیا ہوتی ہے شائد تجھے پتا ہی نہیں !!

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس سوکھی چھڑی سے بھی بدتر ہے وہ اولاد
    جو بڑھاپے میں اپنے والدین کا سہارا نہ بن سکے

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عشق سے ہٹ کے کوئی اور بَلا دے مجھ کو
    یہ سزا تو ہے کچھ ایسی کہ مزا دے مجھ کو

    تُو نہ دے گا تو کہاں مانگنے جاؤں یارب
    اور بھی کوئی خدا ہے تو بتا دے مجھ کو

    جسم کا کیا ہے یہ بازار سے بھی مِل جائے
    صرف اُسے چاہوں گا جو روح تھما دے مجھ کو

    بے رخی تیری مِرا دل ہے جلائے جاتی
    کوئلہ ہُوں میں سلگتا، نہ ہوا دے مجھ کو

    میں کہ برباد ہُوا، اِن پہ بھروسا کر کے
    ہائے لے بیٹھے ہیں جھوٹے ترے وعدے مجھ کو

    میں کوئی تاج نہیں جو بنُوں سر کی زینت
    خس وخاشاک ہُوں میں آگ لگا دے مجھ کو

    مدّتوں تم نے جسے دل میں چھپائے رکھّا
    آج دل کھول کے وہ بات سُنا دے مجھ کو

    اس قدر مجھ پہ برس، پیاس نہ پھر بھڑکے کبھی
    میں کہ صحرا ہُوں سمندر تُو بنا دے مجھ کو

    گھر جو آؤں تو جبیں چُومتی ہے ماں میری
    جاؤں باہر تو وہ ہر لمحہ دعا دے مجھ کو

    میں اگر نقش ہُوں بے کار تو مشکل کیا ہے
    تیری مرضی ہے تُو جب چاہے مِٹا دے مجھ کو​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دکھـــاوا ســــرد لہجــے ســـے عیاں ھــــے
    اٹھـــائیــــں آپ ــــــ لــے جائیــں مــحبت
    [​IMG]
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اب کے ہم پر کیسا سال پڑا لوگو
    شہر میں آوازوں کا کال پڑا لوگو

    ہر چہرہ دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوا
    اب کے دلوں میں ایسا بال پڑا لوگو

    جب بھی دیارِ خنداں دلاں سے گزرے ہیں
    اس سے آگے شہر ملال پڑا لوگو

    آئے رت اور جائے رت کی بات نہیں
    اب تو عمروں کا جنجال پڑا لوگو

    تلخ نوائی کا مجرم تھا صرف فراز
    پھر کیوں سارے باغ پہ جال پڑا لوگو​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں چھپاتے ہو
    کیوں انکار کرتے ہو
    تمھاری آنکھیں کہتی ہیں
    تم بھی ھم سے پیار کرتے ہو ..!!
    [​IMG]
     
    عامر شاہین اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں ہر کوئی خوبصورت ہے
    بس بدصورتی ہماری سوچ اور رویوں میں ہے
    اس تصویر نے میری روح خوش کر دی ذرا آپ بھی دل سےدیکھیے
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چلو اچھا کیا "محبت" ترک کر ڈالی
    کوئی پردہ نہیں رکھا
    کوئی دھوکہ نہیں رکھا
    محبت جھوٹ کا ملبوس پہنے خوبصورت تھی
    گریبان چاک ہونے کا یہ دکھ اپنی جگہ
    "لیکن"
    خوشی ہے کے جھوٹ کی دنیا میں کچھ
    سچا کیا تم نے ۔۔۔
    بہت اچھا کیا تم نے۔۔۔۔!!

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اُس کی آنکھوں کا وہی رنگ ہے جھیلوں جیسا
    خاص جرگوں میں قبائل کی دلیلوں جیسا
    zuzu.jpg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عرض اپنی وہی ، وہی لہجہ اپیلوں جیسا
    اس کا انداز وہی دوٹوک ، وکیلوں جیسا​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بارش کی بوندوں میں
    جھلکتی ہے تصویراس کی
    آج پھر بھیگ بیٹھی میں
    اسے پانے کی چاہت میں
    [​IMG]
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    فریبِ ساقیِ محفل، نہ پوچھیے مجروح
    شراب ایک ہے، بدلے ہوئے ہیں پیمانے​
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تری ہر بات مُحبت میں گوارا کر کے. . .
    دل کے بازار میں بیٹھے ھیں خسارا کر کے!

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تُمھاری تکلیف ایک بوند کی طرح ہے،
    اور رب کی تُم سے محبت،،،
    ٹھاٹھیں مارتے ہوۓ سمندر کی ماند،
    تُمھارے مسئلے بہت چھوٹے ہیں...
    رب کا جلال اور اسکی عنایت ، رحمت، بَرکَت اور راحَت نا ختم ہونے والی ہے

    [​IMG]
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پھر یوں ہوا کہ گناہ کی طاقت نہ رہی
    ہم جیسے کئی لوگ بھی درویش ہو گئے

    [​IMG]
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک جیسے لگ رہے ہیں اب سبھی چہرے مجھے
    ہوش کی یہ انتہا ہے یا ۔۔۔۔ بہت نشے میں ہوں ؟؟
    [​IMG]
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہیں محبت سے محروم لوگ ہی
    زیادہ محبت کو سمجھتے ہیں
    جس کو محبت مل جائے پھر وہ
    محبت کو طلب کی نظر سے کہاں دیکھ سکتا ہے۔

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں