1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسندیدہ شعر

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏19 فروری 2015۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے مِلنے شبِ غم اور تو کون آئے گا
    میرا سایہ ہے جو دِیوار پہ جم جائے گا
    ٹھہرو ٹھہرو، مِرے اصنامِ خیالی ٹھہرو !
    میرا دِل گوشۂ تنہائی میں گھبرائے گا
    لوگ دیتے رہے کیا کیا نہ دِلاسے مجھ کو
    زخم گہرا ہی سہی، زخم ہے، بھر جائے گا
    -------
    شکیب جلالی
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کس طرح بسر ہوگی
    دل نہیں لگ رہا محبت میں
     
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    عشق میں سچا تھا وہ میری طرح
    بے وفا تو آزمانے سے ہوا...
     
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    چل پڑا ہوں میں زمانے کے اصولوں پہ محسن
    میں اب اہنی باتوں سے مکر جاتا ہوں ۔ ۔ ۔
     
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ غلط تو نہیں تھا میرا تنہا ہونا
    آتش و آب کا ممکن نہیں یک جا ہونا
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اس نے پوچھا کیا پسند ہے تمھیں
    میں بہت دیر تک اسے دیکھتا رہا
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی پوشاک ہی میں رہتا ہوں
    خاک ہوں خاک ہی میں رہتا ہوں
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    حادثے کیا کیا تمہاری بے رخی سے ہو گئے
    ساری دنیا کے لیے ہم اجنبی سے ہو گئے
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے یوں ملنا کہ جیسے دل میں کوئی دکھ نہ ہو
    مجھ میں یہ خوبی ہے سب خامیوں کے باوجود !!!
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    صورتأ کچھ بجهے بجهے چہرے
    سیرتأ آفتاب ہوتے ہیں...!!!!!!!
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    تم مری آنکھ کے بارے میں بہت پوچھتے ہو
    یہ وہ کھڑکی ہے جو دریا کی طرف کھُلتی ہے
     
  12. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جنوں کے رنگ تیری روح پر بھی اتریں گے
    مری طرح ہی طلب کا سفر کرے گا تو
    میں جس طرح تیرے نقش قدم کو پوجتی ھوں
    اسی طرح کسی کینوس میں رنگ بھرے گا تو
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہر شے پکارتی ہے پس پردہ سکوت
    لیکن کسے سناؤں کوئی ہم نوا بھی ہو
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    پڑھتا تھا میں نماز سمجھ کر اسے رشید
    پھر یوں ہوا کہ مجھ سے قضا ہو گیا وہ شخص
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    خزاں کی دھوپ سے شکوہ فضول ہے محسن
    میں یوں بھی پھول تھا آخر مجھے بکھرنا تھا
    (محسن نقوی)
     
    فیاض أحمد اور مسکان غنی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کہہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت
    جس میں جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    تجھ سے منسُوب ھُوئے , تو یہ حسرت ھی رھی
    ھم کبھی , اپنے حوالے سے بھی جانے جاتے..!!
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    محبت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ چلتی ہے
    کوئی انسان تنہائی میں بھی تنہا نہیں رہتا
    بشیر بدر
     
    مانی.شہزادہ، فیاض أحمد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    توڑ کر عہد کرم نا آشنا ہو جائیے
    بندہ پرور جائیے ، پھر سے خفا ہو جائیے
    میری تحریر ندامت کا نہ دیجئے کچھ جواب
    دیکھ لیجئے اور تغافل آشنا ہو جائیے

     
    فیاض أحمد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    دائم آباد رہے گی دنیا
    ہم نہ ہونگے کوئی ہم سا ہو گا
    (ناصرکاظمی)
     
  21. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھے گی کس سے اب کے صبا گھر کا راستہ
    ہم نے تو اپنا نقشِ قدم تک مٹا دیا
    اداؔجعفری
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    تمہیں آئینہ گری میں ہے بہت کمال حاصل
    مرا دل ہے کرچی کرچی اسے جوڑ کر دکھاؤ
     
  23. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    رخسار ایسے ٹمٹماتے ہیں جناب کے
    جیسے چاند نے پہنے ہوں گجرے گلاب کے
     
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ﺳﭻ ﮨﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﮐﻮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺷﮑﻮﮮ ﺑﺠﺎ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ
    ﺑﮯ ﺷﮏ ﺳﺘﻢ ﺟﻨﺎﺏ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺩﻭﺳﺘﺎﻧﮧ ﺗﮭﮯ
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے شوگر بھی ہے اور پاس شریعت بھی
    میری قسمت میں ہے میٹھا نہ کڑوا پانی
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سنو اب مان بھی جاؤ
    کہ میرے بِن ادھورے ہو
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تنہا ئیوں سے وحشت اسے بھی تھی

    ہاں مجھ سے محبت اسے بھی تھی

    نہ جانے کیا ہوا اس نے مڑ کر نہیں دیکھا

    ورنہ میرے اُجڑنے کی خبر اسے بھی تھی
     
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ‏ہم سے اگر ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ‏ہر چند کہ اخلاص کا دعوی نہیں کرتے
     
  29. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    ﯾﮧ ﺷﮩـﺮِ ﻃﻠﺴـﻤـﺎﺕ ہے ، ﮐــﭽُﮫ ﮐﮩـﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘــﮯ
    ﭘﮩﻠــﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﮭــﮍﺍ ﺷﺨـﺺ " ﻓَــﺮﺷﺘـﮧ" ہے ، ﮐــﮧ ﺍِﺑﻠﯿﺲ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سوچا تھا تیری سادگی پر لکھوں گا ایک غزل
    افسوس که تیرے معیار کا ایک لفظ بھی نہ مل سکا..
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں