1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسندیدہ اور ذاتی اشعار

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از امین عاصم, ‏12 اگست 2006۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: ایک شعر

    تم چاہ میں جس کی مر رہے ہو
    اس میں نہیں ھے چاہ لوٹ آؤ
     
  2. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ایک شعر

    خوشی مجھے ملی تو کئی درد ناراض ہو گیئے
    یارو دعا کرو میں پھر سے اداس ہو جاؤں
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: ایک شعر

    مجھ کو ہر فیصلہ منظور مگر آخری بار
    وہ مرے سامنے آ کر تو ذرا بات کرے
     
  4. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ایک شعر

    میرے صبر پہ کوئی اجر کیوں میری دوپہر پہ کوئی ابر کیوں
    مجھے اوڑنے دے اذیتیں میری عادتیں نہ خراب کر
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: ایک شعر

    واہ!!! :a165:
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ایک شعر

    خوشی جی کشکول جی بہت خوب واہ :a165:
     
  7. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ایک شعر

    شکریہ حسن جی

    خود جلوہ حسن ازلی ہو جاتا
    میں پیتل سے سونے کی ڈلی ہو جاتا
    گر تیری جگہ کرتا پرستش رب کی
    تو میں اپنے زمانے کا ولی ہو جاتا
     
  8. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: حمد باری تعالیِٰ

    جزاک اللہ ہو خیرا

    بہت خوب :dilphool:
     
  9. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    Re: امین عاصم کے ذاتی اشعار

    مگر میرے خیال میں یہ لڑی تو امین عاصم صاحب کے ذاتی کلام کی تھی۔ :yes:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: امین عاصم کے ذاتی اشعار

    امین جی اگست 2006 کے بعد تشریف ہی نہیں لائے ان کے بعد سب نے مل کے ان کی لڑی کو آگے چلایا ھے ، ویسے آپ کو اس بات کا اڑھائی بلکہ پونے 3سال بعد اچانک کیسے خیال آیا :happy:
     
  11. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: امین عاصم کے ذاتی اشعار

    شب کسی شخص کی یادوں میں گزر جاتی ہے
    صبح کی پہلی کرن آ کے سلا دے مجھ کو

    (امین عاصم)​
     
  12. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: امین عاصم کے ذاتی اشعار

    آداب!
    کچھ ذاتی وجوہات کے باعث کافی عرصہ کمپیوٹر سے دور رہا۔ یہاں میں نے ایک ہی شعر پوسٹ کیا تھا اس کے بعد احباب نے یہاں کئی عمدہ اشعار ارسال کیے، جن کا میں ممنون ہوں،
    اس صفحہ کا عنوان " امین عاصم کے ذاتی اشعار" ہے، میں اپنا کلام ارسال نہ کر سکا، تو احباب نے اپنی پسند کا کلام یہاں ارسال فرما دیا، یوں بھی ہو سکتا ہے کہ کوئی صاحب اس سارے کلام کو میرا کلام ہی سمجھ کر کہیں میرے حوالے سے کوئی شعر درج کر دے ،،،، یوں‌ کئی مسائل اور پیچیدگیاں جنم لے سکتی ہیں۔
    میری انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس صفحہ کا عنوان تبدیل کر دیا جائے،،، یا اس صفحہ کو Delete کر دیا جائے۔
    والسلام
    امین عاصم
     
  13. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: امین عاصم کے ذاتی اشعار

    اس لڑی کا نام ذاتی کلام رکھ دیا جائے تا کہ دوست اپنا ذاتی کلام یہاں ارسال کریں
     
  14. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: امین عاصم کے ذاتی اشعار

    اس سلسلے میں ایک نعت پیش خدمت ہے

    شان نبی پر مرتا ہوں
    ورد سلام کا کرتا ہوں
    مجھ کو زک پہنچائے کون
    احمد کا دم بھرتا ہوں
    دشت عرب ہے رشک چمن
    اس پر جان چھڑکتا ہوں
    سیرت رحمت عالم کے
    نقش قدم پر چلتا ہوں
    قسمت چمکی ہے آصف
    میں ان سے وابستہ ہوں
     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ اور ذاتی اشعار

    امین صاحب آپکی خواہش کے مطابق لڑی کا عنوان تبدیل ہو گیا ہے۔ لڑی کا نیا عنوان "پسندیدہ اور ذاتی اشعار" ہے۔

    آتے رہیں‌اور ہماری اردو پر لکھتے رہیں۔
     
  16. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ اور ذاتی اشعار

    جنابِ واصف حسین صاحب!

    آپ نے اس لڑی کا عنوان تبدیل کر دیا ہے،،،، اس تعاون پر میں آپ کا دلی شکر گزار اور ممنون ہوں۔
    انشاء اللہ حاضر ہوتا رہوں گا، بشرط حیات

    تم ہمارا بھی حوصلہ دیکھو
    ہم یہاں قاتلوں میں‌رہتے ہیں

    والسلام
    مخلص
    امین عاصم
     
  17. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ اور ذاتی اشعار

    مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
    تو میرا شوق دیکھ ' میرا انتظار دیکھ
     
  18. محمد بوٹا
    آف لائن

    محمد بوٹا ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2011
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ اور ذاتی اشعار

    يہ ہم سے نہ ہو گا کہ کسی ايک کو چاہيں
    اے عشق! ہماری نہ ترے ساتھ بنے گی
     
  19. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ اور ذاتی اشعار

    دیکھ لو خواب مگر خواب کا چرچا نہ کرو
    لوگ جل جائینگے سورج کی تمنا نہ کرو
    ۔
    وقت کا کیا ھے کسی پل بھی بدل سکتا ھے
    ھو سکے تم سے تو مجھ پہ بھروسہ نہ کرو
    ۔
    کھرچیاں ٹوٹے ھوئے عکس کی چھب جائینگیں
    اور کچھ روز ابھی آئینہ دیکھا نہ کرو
    ۔
    اجنبی لگنے لگے خود تمھیں اپنا وجود
    اپنے دن رات کو اِتنا بھی آکھیلا نہ کرو
    ۔
    خواب بچوں کی کِھلونوں کی طرح ھوتے ہیں
    خواب دِیکھوں نہ خواب دِکھایا نہ کرو
    ۔
    بے خیالی میں کبھی انگلیاں جل جائینگی
    راکھ گزرے ھوئے لمحوں کی کھردا نہ کرو
     
  20. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: ایک شعر

    واہ بہت خوب
     
  21. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ اور ذاتی اشعار

    نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوں
    ہم نوا ميں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں​
     
  22. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ اور ذاتی اشعار

    مبتلا ئے درد کوئی عضو ہو روتی ہے آنکھ
    کس قدر ہمدرد سارے جسم کی ہوتی ہے آنکھ
     
  23. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پسندیدہ اور ذاتی اشعار

    ھم گزرے ھیں زندگی کے کچھ ایسے مقام سے

    محبت سی ھو گئ ھے اپ کے نام سے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں