1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پرچہ

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از عمار خاں, ‏29 ستمبر 2006۔

  1. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    پرچہ

    وضاحت: تمام سوالوں کے تسلی بخش جواب دینا لازمی ہے۔
    نقل کرنا اخلاقی و قانونی جرم ہے۔ اپنا دماغ استعمال کیجئے (اگر ہے تو۔۔۔)

    1۔ آپ کا پورا نام؟ یہ بھی بتایئے کہ کس نے رکھا؟
    2۔ تاریخ پیدائش، مقامِ پیدائش اور برج؟ (عمر چھپانا چاہیں تو بے شک سن نہ لکھیں)
    3۔ بہن بھائیوں‌کی تعداد؟ بہن بھائیوں میں آپ کتنوں سے بڑے ہیں اور کتنوں سے چھوٹے؟
    4۔ تعلیمی قابلیت؟
    5۔ مشاغل؟ (غیر اخلاقی مشاغل کی نشاندہی ممنوع ہے)
    6۔ کوئی یادگار واقعہ؟ (من گھڑت لطیفے سنانے سے گریز کریں)
    7۔ اپنے آپ کو کس طرح بیان کریں گے؟ (جتنی تفصیل سے چاہیں لکھ ڈالیں)
    8۔ پسندیدہ رنگ، پسندیدہ مقام، پسندیدہ موسم، پسندیدہ کھانا، پسندیدہ مشروب، اور جو کچھ بھی پسند ہو لکھ ڈالیں۔ (صنفِ نازک کو شامل کرنا غیر اخلاقی متصور ہوگا)
    9۔ مستقبل کے عزائم؟ (ازراہِ کرم خواب بیان نہ کریں)
    10۔ اس ویب سائٹ کے بارے میں کیا کہیں گے؟ (جھوٹی خوشامد مناسب نہیں)



    توجہ کرنے کا شکریہ!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں