ماشاءاللہ فخر نوید بھائی ! آپ تو ہر فن مولا قسم کے آدمی ثابت ہو رہے ہیں۔ ہر طرح کا مطالعہ کرتے رہتے ہیں۔ بہت خوب !
جی بلکل یہ تو ہر فن مولا ہی ہیں۔ اب دیکھتے ہیںکہ جو ھم نے نسخہ پوچھا ہے، اس کا کیا جواب ہے۔ انتظار رہے گا۔
نازنین جی یہ بات بتانے کے لیے کیا فخر نوید بھائی کا دوگز لمبا پرس والا پیغام (بطور اقتباس) دُہرانا ضروری تھا ؟ کیونکہ جواب تو آپ مجھے دے رہی تھیں
جبھی وہ اپنے سارے فن سمیٹ کر ہماری اردو سے “۔۔۔۔۔۔۔۔“ کے سر سے سینگ کی طرح غائب ہو گئے ہیں۔ میں نے کتنی دفعہ بولا ہے اس مخلوق کی تعریف مت کیا کرو۔ انہیں راس نہیں آتی :evil: