1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پرائیویٹ سیکشن

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ڈاکٹر نسرین, ‏17 جون 2008۔

  1. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہاں پر اپنا علاج کروائیں! اگرچہ آن لائن طریقے سے معالجہ کرنا آسان نہیں ہے، تا ہم یایو میسینجر کے ذریعے مریض سے آن لائن گفتگو کر کے کلینیکل سمٹمس کو معلوم کیا جا سکتا ہے اور حسب ضرورت پیتھالوجی ٹسٹ کی رپورٹ کی اسکین کاپی بھی بذریعۂ انٹرنٹ دیکھ کر بیماری کی تشخیص کیجا سکتی ہے۔
    نوٹ: اس سیکشن میں صرف طبابت و معالجہ سے متعلق گفتگو کریں۔
     
  2. ابوبکر
    آف لائن

    ابوبکر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2008
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم ابوبکر صاحب۔ اگر یہ آپ کے شاگرد ہیں تو آپ بذات خود کیا ہیں اور کون ہیں ؟
    ہم کس پر یقین کریں ؟ :soch:
     
  4. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جناب نعیم صاحب 100 فیصد درست فرمایا آپ نے! یہ کون صاحب ہیں جو ہمارے استاد ہونے کا دعوا کرتے ہیں۔ ان سے بیولوجی کا کوئی سوال پوچھا جائے تو کیا اس کا جواب دیں گے؟ جبکہ جلدی امراض سے متعلق اگر ان کے دل میں کوئی سوال ہے تو کھل کر اسے پوچھ سکتے ہیں! اور انشائ اللہ میں ان کا جواب بھی پیش کروں گی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں