1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پختون قوم پاکستان کا حصہ ہے، ضروری ہے کہ قبائلی عوام کو پاکستانی تسلیم کیا جائے، اسفندیار ولی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏6 فروری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام آباد میں جاری دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اے این ہی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ نے کہا کہ نقیب اللہ محسود کے قتل میں ملوث راؤ انوار کو گرفتار کیا جائے، قبائل کو دہشتگرد کہنے والے ذرا آکر دیکھ لیں کہ ان ہزاروں پختونوں نے اب تک یہاں کونسا نقصان کیا ہے، حکومت کیجانب سے نمائندہ نہ بھجوانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ بڑے شرم کی بات ہے۔
    [​IMG]
     
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل یہ ایک پارٹی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہندوؤں کی مرغوب پارٹی ہے ۔۔۔۔۔
    انڈیا میں اس پارٹی کے کارکنان کو خاص پروٹوکول دیاجاتا ہے ۔۔
    ہمارے اسلاف کے کہنے کے مطابق اس پارٹی کے قائدین پشتونوں کو انگریزی تعلیم سے روکتے تھے جبکہ ان کے اپنے فرزندان شریفان " لندن " میں تعلیم کے لیے رہائش پذیر تھے ۔
    ہر پشتون کو پنجابی سے متنفر کرنے کے لیے کئ ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں۔
    پاکستان کی تقسیم کے شدید مخالف ہے ۔
    ان میں مشہور شعراء کی شاعری، زیادہ تر " اسلام مخالف " ہے
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پختونوں سے حسد و بغض رکھنے والے منحوس ترین شخصیت کے کمنٹس لڑی سے میچ نہیں کرتے
     
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    حقیقت یہی ہے
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہر لڑی میں ایک جیسے کمنٹس ہاہاہاہاہا

    دماغ کا استعمال بھی کرتے ہیں پتہ نہیں سول ایوی ایشن میں بھرتی کس نے رشوت لے کر کیا ہوگا
     
  6. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    رشوت اور اقربا پروری میں زیادتی اس حکومت کی وجہ سے ہوئی۔ حکومتی پارٹی کے طاقتور لوگ، دولت زیادہ کما رہے ہیں۔ اسی طرح خیبر پختون خواہ کے تاجر صارفین سے نفع زیادہ لیتے ہیں۔ بالادست طبقہ سے عوام الناس کا استحصال آخری حدوں کو چھو رہا ہے۔ غیر پختون، غیر محفوظ ہیں، ہر کام پختون کے نام پر ہوتا ہے اور لوگ مشکلات سے دوچار ہیں۔ بجٹ اپنے اپنے علاقوں میں خرچ کیا جاتا ہے۔ سرکاری فنڈز سے پبلک یونیورسٹیاں بنائی جا رہی ہیں اور نام ولی خان، بادشاہ خان رکھا جاتا ہے۔ کیا وہ یہ یقین دہانی کرانے بھارت گئے ہیں کہ مہاراج سردار جی! فکر نہ کریں۔ ہم کالا باغ ڈیم نہیں تعمیر ہونے دیں گے۔ ویسے ہی پاکستان کے اخبارات کالا باغ ڈیم کا رٹا لگا دیتے ہیں۔ آپ بے فکر ہو کر دریائے جہلم اور چناب کے اوپر والے حصہ میں ڈیموں کی تعمیر کریں۔ بس پھر بجلی بھارت سے پاکستان جائے گی۔ (قہقہہ قہقہہ) پیاز، آلو اور گوشت تو پہلے بھی آپ پاکستان بھیجتے ہی ہیں۔ آپ تیاری کریں، گندم اور چاول بھی مشرقی پنجاب کا مغربی پنجاب جایا کرے گا۔ بس آپ ہمیں راضی رکھیں
     
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی قابلیت کی وجہ سے بھرتی ہوا
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں فوج کی حکومت آئی
    پاکستان میں مسلم لیگ کی حکومت آئی
    پاکستان میں پیپلز پارٹی کی حکومت آئی
    کئی حکومتیں آئیں لیکن کالا باغ ڈیم کسی نے نہیں بنایا
    اب ملبہ خیبر پختونخواہ پر ڈالا جا رہا ہے
    وہاں تو ایم ایم اے کی حکومت بھی تھی
    وہاں تو پی ٹی آئی کی حکومت بھی ہے
    پھر کیوں نہیں بن رہا
    کون نہیں بنا نے دے رہا
    خیبر پختونخواہ کی تربیلا کے وقتوں سے شکایات تھیں جن کا ازالہ نہیں کیا گیا
    اگر خیبر پختونخواہ کے ساتھ زیادتی نہ کرتے مین سوئچ لاہور منتقل نہ کرتے
    تربیلا کے متاثرین کو متبادل جگہیں فراہم کرتے
    تو آج پختون بھی کالا باغ کے حق میں ہوتے
    اب نہ بنانے والی بات کا ملبہ تو سب پر پڑھتا ہے
    پاکستان میں کتنے ڈیم بنے اب تک اور انڈیا کہاں پہنچ گیا ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    فاٹا کے انضمام کے بعد پورا ملک ہی خوشیاں منا رہا ہے۔
    گویا سبھی لوگ قبائیلیوں کو پاکستانی تسلیم کرتے ہیں بشرطیکہ ملک دشمن عناصر کے ہاتھوں میں نہ کھیل رہے ہوں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    منظور پشتین جیسے لوگ جن کے ویب سائٹس انڈیا چلا رہے ہوں جن کے ٹوٹر امریکن سی آئی اے چلا رہی ہو جن کی پبلسٹی غیر ملکی ایجنٹس کر رہے ہوں ایسے لوگوں پر بھروسہ کرنا بہت نقصان دہ ہو سکتا ہے
     
  11. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مولانا صاحب ؟کیا آپ لوگوں سے نیا پاکستان نہیں بنایا جا رہا ؟ جس کے خلیفہ حضرت مولانا ڈیزل المنافق ہوں گے مولانا ہو کر لوٹوں سے اتنی نفرت ؟
    پاکستانی سیاست میں نناوے فیصد لوٹے ہی ہیں....اصولی طور پر پوری جماعت غیر اسلامی بھی لوٹا ہی ہے کہ مولوی ڈیزل کے چھتر چھایا کے نیچے کھڑی ہو گئی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں