1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاگل

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏12 ستمبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    وزیراعظم برطانیہ سر ونسٹن چرچل ایک بار دورے پر لندن کے پاگل خانے گئے، جہاں ایک پاگل سے مخاطب ہوتے ہوئے بولے: جانتے ہو کہ میں کون ہوں؟
    اس پر پاگل نے جواب دیا: میں نہیں جانتا ہوں۔
    چرچل نے کہا میں برطانیہ کا وزیراعظم ہوں۔
    پاگل بولا: جب میں پہلی بار یہاں آیا تھا تو میں بھی وزیراعظم تھا​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں