1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاک فوج زندہ باد: فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏18 جنوری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پاک فوج زندہ باد: فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

    فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا ہے۔ گلوبل فائر پاور کے مطابق ٹاپ 10 ممالک میں پاکستان واحد ملک ہے جس کی طاقت میں اضافہ ہوا۔

    گلوبل فائر پاور میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایران، انڈونیشیا، اسرائیل اور کینیڈا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ انگولا، بلغاریہ اور شام کی بھی تنزلی ہوئی۔ سال 2021ء کیلئے جاری کی گئی فہرست میں پاکستان کی پانچ درجے بہتری ہوئی ہے۔

    حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان 15 ویں سے 10ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ پاکستان نے رینکنگ میں ترکی، اٹلی، مصر، ایران، جرمنی، انڈونیشیا، سعودی عرب، سپین، آسٹریلیا، اسرائیل اور کینیڈا کو پیچھے چھوڑا۔

    سال 2021ء میں مصر، جرمنی، اسرائیل، شمالی کوریا، جنوبی افریقہ، میانمار، کولمبیا، رومانیا، میکسیکو، پیرو، ڈنمارک، عراق، شام، انگولا، بلغاریہ کی دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست میں تنزلی ہوئی ہے۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں