1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ کا دھماکا، میجرعدیل شاہد اور سپاہی فراز حسین شہید

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏21 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ کا دھماکا، میجرعدیل شاہد اور سپاہی فراز حسین شہید


    دہشتگردوں نے ایک بار پھر پاک فوج کو نشانہ بنایا ہے۔ پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کا میجر اور ایک سپاہی شہید ہو گیا۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق میجر عدیل ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد پر باڑ تنصیب کے کام کا جائزہ لینے والے سکواڈ کی قیادت کر رہے تھے۔ شہید میجر عدیل شاہد کا تعلق کراچی جبکہ شہید سپاہی فراز حسین کا کوٹلی آزاد کشمیر سے ہے۔

    ترجمان پاک فوج نے کہا کہ بارودی سرنگ سرحد پار سے آنے والے دہشتگردوں نے لگائی، یہ علاقہ دہشتگردوں کی آمدورفت کا اہم راستہ ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں