1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان کی وہ کون سی خاص بات ہے جو ہمیں متاثر کرتی ہے؟؟

'حالاتِ حاضرہ اور ملکی و عالمی سیاست' میں موضوعات آغاز کردہ از اذان, ‏16 مارچ 2012۔

  1. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    اگرآپ حُب الوطن ہیں تو اپنی رائے کا اظہارکریں ۔۔
     
  2. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کی وہ کون سی خاص بات ہے جو ہمیں متاثر کرتی ہے؟؟

    اول درجے کی شہریت
     
  3. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کی وہ کون سی خاص بات ہے جو ہمیں متاثر کرتی ہے؟؟

    آزادی ----------
     
  4. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کی وہ کون سی خاص بات ہے جو ہمیں متاثر کرتی ہے؟؟

    ہماری پہچان
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کی وہ کون سی خاص بات ہے جو ہمیں متاثر کرتی ہے؟؟

    :soch::nose:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کی وہ کون سی خاص بات ہے جو ہمیں متاثر کرتی ہے؟؟

    وجہ سے پسند کرنا تو خود غرض ہے بس ہمار املک پاکستان ہے اور ہمیں پسند ہے
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کی وہ کون سی خاص بات ہے جو ہمیں متاثر کرتی ہے؟؟

    میرا ایمان پاکستان
     
  8. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کی وہ کون سی خاص بات ہے جو ہمیں متاثر کرتی ہے؟؟

    [​IMG]
    ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
    اِسی وجہ سے میں پاکستانی سیاستدانوں سے بہت متاثر ہوں
    کیونکہ اِنہی کی وجہ سے کسی کو جنت تو ملے گی ۔۔

    اور یہ خودسیاستدان کہا ں جائے گے،؟ اللہ بہتر جانتا ۔​
     
  9. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کی وہ کون سی خاص بات ہے جو ہمیں متاثر کرتی ہے؟؟

    یہ سوال مجھ سے کچھ دن پہلے ذاتی طور پر یعنی آمنے سامنے براہ راست بھی پوچھا گیا تھا۔
    پوچھنے والی ایک لڑکی تھی اس لیئے میں نے تفصیل سے اس کا جواب دیا تھا ۔ یہ سوال بھی اس سے ملتا جلتا ہے اس لیے میں وہی جواب یہاں بھی لکھ دیتا ہوں ۔
    یاد رہے کہ میں ، میرے والدین یا آباء واجداد پاکستان کے رہائشی یا پیدائشی نہیں ۔۔۔۔۔
    میں خوشی کا رس گھولتے ہوۓ کہا کہ چلیں یہی سہی ۔ ہم نے کہا۔ اچھا ! تو سنو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    1۔ پاکستانی کرکٹ خاص طور پر عمران خان اور آفریدی
    2۔نصرت فتح علی خان
    3۔ پھول اور کلیاں کا انکل سرگم اور ماسی مصیبتے
    4۔ پاکستانی اردو شاعری
    5۔ آم
    6۔ ففٹی ففٹی کا خاکے
    7۔پاکستانی موسیقی ۔۔۔ خاص طور پر غزلیں ( سب کی سب ۔ ثریا ملتانیکر اور فریدہ خانم سے لیکر غلام علی ۔ مہدی حسن ۔ تصور خانم ، ناہید اختر تک )
    8۔ پاکستانی کھانے خاص طور پر۔ بلوچی مٹن سجی، پشاوری چپل کباب۔ گوجرانوالہ کی کھوۓ والی کلفی ، جہلم کی فروٹ چاٹ ، ملتان کا سوہن حلوہ۔ کراچی کی بریانی ۔ شمالی علاقہ جات کی خوبانی ۔ چکوال کے خربوزے ۔
    9۔ پاکستان کے موسم ۔ خاص طور پر بہار اور برسات اور کچی سردیوں کا موسم
    10۔ ناز پان مصالحہ
    11۔ گنے کا رس
    12۔ڈاکٹر عبدالقدیر اور ڈاکٹر عبدالسلام
    13۔ عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی
    14۔ بس سٹاپوں پر چنے کی دال ۔ گنڈیریاں اور جوس کے ڈبے بیچنے والے۔
    15۔ معین اختر
    16۔ میڈم نور جہاں
    17۔ عدنان سمیع
    18۔ سکواش اور ہاکی
    19۔ لاہور
    20۔ کرکٹ ۔۔ سپن بالنگ میں دوسرا بال کی ایجاد
    21۔ لوگوں کی خداترسی ۔۔۔ اتنے زیادہ بھکاری اور مانگنے والے ۔۔ کوئی نہ کوئی تو ان کی دیکھ بھال کررہا ہے نا۔
    22۔ مہان نوازی ۔۔ آدھی رات کو بھی بھوکا دروازے پر آجاۓ تو اس کو بھی کھانے کو مل جاتا ہے ۔
    23۔ پاکستانی ٹی وی ڈرامے
    24۔ قدرتی حسن ( مناظر میں بھی اور چہروں پر بھی )
    25۔ ٹرک
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کی وہ کون سی خاص بات ہے جو ہمیں متاثر کرتی ہے؟؟

    26۔ کے ٹو
    27۔ ہڑپہ۔ موہنجودڑو ۔ ٹیکسلا ۔ تخت بھائی
    28۔ دریاۓ سندھ
    29۔ لاہور
    30۔درہ خیبر
    31۔ صبح کے ناشتے
    32۔ علاقائی رقص ۔ خٹک ۔ جھمر۔ لڈی۔ سمی اور بھنگڑا
    33۔ عابدہ پروین
    34۔ عیدیں اور چاند رات ۔ نماز عید
    35۔ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال
    36۔ عبدالستار ایدھی
    37۔ شادی کی رسومات
    38۔ فراز کی شاعری ( جو ایس ایم ایس پر کرتا ہے)
    39۔ صادقین کی مصوری اور خطاطی
    40۔ عبدالرحمان چغتائی
    41۔چاچا کرکٹ
    42۔ گاجر کا حلوہ (گجریلا)
    43۔ " لوگ کیا کہیں گے"
    44۔ " اوۓ تیری خیر" ۔ " بھلا ہووی" " بابا جی معاف کرو"
    45۔ سڑک کنارے چھپر ہوٹل ۔ ڈھابے ۔ ڈرائیور ہوٹل
    46۔ شلوار قمیص ۔ مردانہ کرتے
    47۔ گرمیوں میں دیہاتی میلے ۔ عرس
    48۔ ابلے چاول اور سرخ لوبیے کی دال ۔۔ سلاد کے ساتھ
    49۔ ملی نغمے
    50۔ اردو بولتے بچے ، بچیاں اور لڑکیاں
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کی وہ کون سی خاص بات ہے جو ہمیں متاثر کرتی ہے؟؟

    پاکستان ایک نظریاتی مملکت ہے
     
  12. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کی وہ کون سی خاص بات ہے جو ہمیں متاثر کرتی ہے؟؟

    ھارون بھائی خود غرضی والی بات ہر گز نہیں ہو سکتی کیونکہ
    جب پاکستان بنا تھا تو اس کی بھی کوئی خاص وجہ تھی ۔اسلیے ہم انڈیا سےعلیحدہ ہوئےورنہ انڈیا بھی توایک ملک ہے اس سے ہم علیحدہ کیوں ہوتے ۔
    اور اس کی پہلی وجہ ہمارا ملک اسلام کے نام سے بنا ۔ بیشک بننے کے بعدجس کو ہم صراط مستقیم پر نہیں چلا سکے ۔دوسری خاص وجہ ہماری اکثریت اکٹھے مسلمان ہونا ۔جس کا فائدہ ہم نے اکٹھےمسلمان ہو کرکافروں کو ہی دیا ۔ اس کے علاوہ اوربھی بہت سی وجوہات ہیں جس کی وجہ سے ہمیں پاکستان دل سے زیادہ عزیز ہے ۔۔ پاکستان زندہ باد
     
    آصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں