1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان کی رابعہ عاشق بھی اولمپکس سے باہر، میڈل کی امید دم توڑ گئی

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏8 اگست 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:



    لندن…پاکستان کی رابعہ عاشق لندن اولمپکس سے باہر ہوگئی ہیں۔ رابعہ عاشق800میٹرریس کی ہیٹ میں ناکام ہوئیں۔ان کی ناکامی کے بعد پاکستان کی اولمپکس میں کوئی میڈل حاصل کرنے کی امید بھی دم توڑ گئیں۔انہوں نے 800میٹر کا فاصلہ دو منٹ 17.39سیکنڈ میں طے کیا اور چھ کھلاڑیوں میں آخری نمبر پر رہیں۔
    http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=62526
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کی رابعہ عاشق بھی اولمپکس سے باہر، میڈل کی امید دم توڑ گئی

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کی رابعہ عاشق بھی اولمپکس سے باہر، میڈل کی امید دم توڑ گئی

    جناب پاکستان صرف امیروں اور وزیروں کے رہنے کی جگہ رہ گیا ہے۔کھلاڑی عوام میں سے ہوں تو میڈل جیتیں اور اگر وزیروں اور امیروں کی اولادیں صرف سیر تفریح کے لئے آئیں تو ان کا مقصد صرف سیر تفریح ہوتا ہے میڈل جیتنا نہیں۔کتنے دکھ کی بات ہے میڈل کا ٹیبل دیکھیں تو تقریبا ہر ملک نے ایک آدھ میڈل ضرور جیتا ہو گا۔صرف پاکستان یا شاید ہی کوئی اور ملک میڈل کے بغیر رہ گیا ہو۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں