1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان کی دس وکٹوں سے فتح

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏12 ستمبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کو یہ میچ جیتنے کے لیے مقررہ پچاس اوور میں دو سو پچیس رن کا ہدف ملا تھا جو پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے بیالیس اعشاریہ دو اوور میں حاصل کر لیا۔

    پاکستان نے دو سو پچیس کے جواب میں دو سو اٹھائیس رن بنائے جس میں محمد حفظ کے ایک سو سینتالیس گیندوں اور ایک سو چالیس رن تھے جبکہ عمران فرحت نے ایک سو چھ گیندوں پر پچہتر رن بنائے۔

    ہرارے میں کھیلے گئے اس میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ میچ کے بعد زمبابوے کے کپتان نے برینڈن ٹیلر نے اعتراف کیا کہ ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ غلط تھا اور وہ ٹاس جیت کر انھیں پاکستان کو کھلانا چاہیے تھا۔

    پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے میچ جیت کر کہا کہ وہ اس طرح جیتنا چاہتے ہیں۔

    اس میچ میں محمد حفیظ کو شاندار نا قابل شکست سنچری بنانے پر مین آف دی میچ کا اعزاز دیا گیا۔

    پاکستان کی طرف سے سب سے کامیاب بالر سہیل تنویر رہے انہوں نو اووروں میں تینتیس رن دے کر دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جنید خان اور اعزاز چیمہ میں ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ زمبابوے کے دو کھلاڑی رن آؤٹ ہوئے۔

    بشکریہ بی بی سی
     
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کی دس وکٹوں سے فتح

    اچھا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے ثابت ہوا کہ ہم بھی جیتنے کی سکت رکھتے ہیں‌اگر مد مقابل زمبابوے ہو تو :84:
     
  3. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کی دس وکٹوں سے فتح


    مرے کو مارے شاہ مدار
     

اس صفحے کو مشتہر کریں