1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ہیڈ اور بولنگ کوچ کا اعلان بدھ کو ہوگا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏4 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ہیڈ اور بولنگ کوچ کا اعلان بدھ کو ہوگا
    upload_2019-9-4_3-21-49.jpeg
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ہیڈ اور باؤلنگ کوچ کا اعلان بدھ کو ہوگا۔ مصباح الحق اور وقار یونس کی تقرری کا امکان ہے۔
    پی سی بی ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے لیے ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کا انتخاب فائنل ہیڈ اور بولنگ کوچ کے لیے کس کے نام کا قرعہ نکلتا ہے؟ بدھ کو اعلان کیا جائے گا۔

    ہیڈ کوچ کی دوڑ میں ہیوی ویٹ محسن حسن خان، کیمپ کمانڈنٹ مصباح الحق سمیت غیر ملکی ڈین جونز اور یوآن بوتھا شامل ہیں۔

    سب کے ریکارڈ اور کارنامے اپنی جگہ لیکن مصباح الحق فیورٹ ہیں۔

    بولنگ کوچ کے لیے وقار یونس، یاسر عرفات اور لیجنڈری کورٹنی واش کا نام ہے۔ ان میں بھی وقار یونس کے اِن ایکشن ہونے کا امکان ہے۔

    منتخب کوچز کے ناموں کی پریس ریلیز جاری ہوگی جس کے بعد دونوں میڈیا سے گفتگو کریں گے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں