1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان کا زمین سے زمین پر مارکرنیوالے ابدالی حتف ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از اقبال جہانگیر, ‏15 فروری 2013۔

  1. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    پاکستان کا زمین سے زمین پر مارکرنیوالے ابدالی حتف ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ
    راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے زمین سے زمین پر 180کلومیٹر تک مار کرنے والے ایٹمی بیلسٹک میزائل ابدالی کا کامیاب تجربہ کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ابدالی حتف ٹو میزائل 180 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے جبکہ ابدالی میزائل روائتی کے ساتھ ساتھ ایٹمی ہتھیار لے جانے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے جدید ہتھیاروں کو استعمال کرنے کی صلاحیت پر متعلقہ ٹیم کو مبارک باددی اور کہا کہ مسلح افواج ہر قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں جبکہ صدر اور وزیر اعظم نے کامیاب تجربہ پر سائنسدانوں اور انجینیئروں کو خراج تحسین پیش کیا ۔
    http://www.dailypakistan.com.pk/science-and-technology/15-Feb-2013/34450
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اقبال جہانگیر کا تازہ بلاگ : طالبان کی مسلسل دہشت گردی
    http://www.awazepakistan.wordpress.com
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی شئیرنگ کا شکریہ
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی پاک سرزمین اور اسکے محافظوں کو سلامتی عطا فرمائے۔ آمین
    اچھی خبر کے لیے شکریہ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاک سرزمین شاد آباد
     

اس صفحے کو مشتہر کریں