1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان کا ایک اور اعزاز

'حالاتِ حاضرہ اور ملکی و عالمی سیاست' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏26 اگست 2010۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان آرڈینینس فیکٹریز کا تیار کردہ جدید ہتھیار

    کارنر شوٹ گن جس کو اسرائیلیوں نے سب سے پہلے تیار کیا اور ان کے علاوہ کسی نے اس کا دعوٰی نہیں کیا۔ پاکستانی انجینیئرز نے اسرائیل سے بھی جدید کارنر شوٹ گن تیار کر لی ۔



     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: پاکستان کا ایک اور اعزاز

    شاباش شاباش شاباش

    انسان کو ختم کرنے کے آلات ہی بنایئے گا
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کا ایک اور اعزاز

    جی بجا فرمایا آپ نے ۔
    ہمیں چاہیے کہ دشمن چاہے ڈانگ لے کر ہمارے سر پر پہنچ جائے۔ ہم اپنے پودوں کو پانی دے کر فطرت کی نشوونما میں مشغول رہیں۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: پاکستان کا ایک اور اعزاز

    جی بالکل

    فطرت کی نشوونما کرنے والے دشمنیاںپالتے ہی نہیں یہ بات بھی یاد رکھیں ںںںںںںںںںںںں
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کا ایک اور اعزاز

    یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہی ہیں کہ جو لوگ فطرت پسند ہوتے ہیں کوئی بھی ان کا دشمن نہیں ہو سکتا؟
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کا ایک اور اعزاز

    ملک بلال بھائی ۔ پاک فوج کی اہم کامیابی سے روشناس کروانے کے لیے شکریہ
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,919
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان کا ایک اور اعزاز

    پاکستان زندہ آباد
     

اس صفحے کو مشتہر کریں