1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان نے تین ملکی ہاکی ٹورنامنٹ جیت لی

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از محبوب خان, ‏4 نومبر 2011۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے تین ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔پرتھ میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی۔ٹورنامنٹ میں شامل تیسری ٹیم بھارت کی تھی جس سے پاکستان کے دونوں مقابلے برابر رہے تھے اور پاکستان بہتر گول اوسط کی بنیاد پر فائنل میں پہنچا تھا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں