1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان نیوزی لینڈ سے 110 رنز سے ہار گیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 مارچ 2011۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    آج 8مارچ کو منعقدہ میچ میں پاکستان نیوزی لینڈ سے 110 رنز سے ہار گیا۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,919
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان نیوزی لینڈ سے 110 رنز سے ہار گیا

    ماڑا ہوا ہے

    اتنی بری شکست کی امید نہیں تھی
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان نیوزی لینڈ سے 110 رنز سے ہار گیا

    میرے دو اقوال زریں بہت مشہور ہیں ۔ اگر مشہور نہیں تو آپ سب کردیں۔

    نمبر 1 ۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم دراصل "گرگٹ" ٹیم ہے۔ نجانے کب کونسا رنگ بدل لے۔

    نمبر 2۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جیت قسمت سے ہوتی ہے۔ البتہ شکست میں ٹیم کی اپنی بھرپور محنت شامل ہوتی ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں