1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان میں کھیلوں کا بلند ترین میدان

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏29 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں کھیلوں کا بلند ترین میدان
    پاکستانی نوجوانوں میں کھیلوں کی ترویج کے لیے کوشاں تنظیم ’پاکستان یوتھ آؤٹ ریچ‘ نے گلگت بلتستان کی وادی شمشال کے قریب 4100 میٹر کی بلندی پر ایک وسیع و عریض میدان میں کھیلوں کی مختلف سہولیات اور مقابلوں کا اہتمام کیا ہے۔

    • [​IMG]

      انتہائی بلندی پر کھیل
      اس تنظیم کے شریک بانی مرزا علی بیگ نے بتایا کہ وہ پاکستان میں کھلاڑیوں میں میدانی علاقوں کی نسبت بلند مقامات پر کھیلوں کو متعارف کرانا چاہتے ہیں۔ سطح سمندر سے بہت زیادہ بلندی پرکھیلوں کے لیے جسمانی اور ذہنی تندرستی انتہائی اہم ہوتی ہے۔ زرتھگوربن نامی اس مقام پرکھیلوں کے اس میدان تک شمشال گاؤں سے ڈھائی گھنٹے پیدل چلنے کے بعد پہنچا جا سکتا ہے
     
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں