1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان میں کرکٹ کامستقبل

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏22 مارچ 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :a12: :a12: :a12: :a12:
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب :201: :201: :201:
     
  4. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201:
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  6. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    سب دوستوں کی پسندیدگی کا شکریہ :hpy:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ زبردست آزاد جی :201:
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:


    بہت خوب قمر بھائی۔
    مجھے اس تصویر میں دو چیزیں بڑی مزے کی لگیں۔ ایک تو ایمپائیر۔ ایمپائیر کو بڈاوا کے روپ میں‌دکھایا گیا ہے۔ جب فصل کا بیچ بویا جاتا ہے۔ خصوصا گندم مکئی وغیرہ کا تو پرندے آکر اکثر بیچ چن لیتے ہیں۔ خاص طور پر کوے۔ تو ان کو ڈرانے کےلئے کھیت میں ایک نقلی مجسمہ سا لگا دیا جاتا ہے۔ تاکہ پرندے سمجھیں کہ کوئی آدمی کھڑا ہے۔ ہمارے ہاں تو اسے بڈاوا کہتے ہیں۔ ایمپائیر صاحب اس وقت بڈاوے کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

    اور دوسرا ہے۔ جو شخص گیند کو ایک رسی میں پکڑ کر ہلا رہا ہے۔ یہ جب کوئی فصل خصوصا مکئی اور باجرا پک جاتے ہیں تو پرندوں کے ڈر سے یہ ہتھیار استعمال کیاجاتا ہے۔ یہ اچھا خاصہ منجنیق سٹائل کا ہتھیار ہوتا ہے۔ جس میں پتھر رکھ کر کھیت کے اندر پھینکا جاتا ہے۔ اور ساتھ اونچی سی آواز بھی لگاتے ہیں تو پتھر اور آواز کے شور سے پرندے اڑ جاتے ہیں۔
    وہ جو گانا ہے۔ تیرے باجرے دی راکھی اڑیا میں نہ بہندی وے۔
    یہ وہی سیچیوئیشن ہے۔ تو انشاءاللہ اب گیندوں سے باجروں کی راکھی کی جائے گی۔
     
  9. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :hasna: :hasna: بہت خوب بھئی۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی ۔ بہت خوب شئیرنگ ہے۔
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
    ساگراج بھائی کا تبصرہ بھی خوب ہے۔
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:

    آئیے مل کر دعا کریں کہ چلو کرکٹ نہ سہی ۔
    ہمارا ملک زراعت میں ہی ترقی کر جائے۔ آمین
     
  11. عامررشید
    آف لائن

    عامررشید ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2008
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اب تو بس ھم امید ھی کر سکتٰے ھیں کہ ھمارے ملک میں کرکٹ کو دوبارہ فروغ حاصل ھو گا
     
  12. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دوستوں کی پسندیدگی کا بے حد شکریہ :hpy:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم دوستو ۔ مایوسی کی کوئی بات نہیں۔
    پاکستان میں کرکٹ کا مستقبل بہت روشن ہے۔
    صرف کھلاڑیوں کے یونیفارم میں تھوڑی سی تبدیلی کر دی گئی ہے۔
    یہ دیکھیے۔
    سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد نیا کرکٹ یونیفارم

    [​IMG]
     
  14. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    :201: :201: :201:
    یہ کھلاڑی کون ہے؟
     
  15. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: :a180:
    مجھے تو یہ "امریکی کھال" میں آسڑیلیا یا نیوزی لینڈ کی ٹیم کا کوئی کھلاڑی لگ رہا ہے :201: :201: :201:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :a180:
    مجھے تو یہ "امریکی کھال" میں آسڑیلیا یا نیوزی لینڈ کی ٹیم کا کوئی کھلاڑی لگ رہا ہے :201: :201: :201:[/quote:2zx7yqwi]

    :hasna: ظاہر ہے آزاد بھائی ۔ کوئی گورا ہی ہمارے قابو آئے گا۔ سری لنکن کو تو اب بکتر بند گاڑی میں بھی بٹھا کر پاکستان لائیں تو وہ نہیں آئیں گے۔ :no:
     
  17. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔ :hasna: :hasna:
     
  18. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب مزے کا کارٹون ھے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی ۔ آپ کا انتخاب ہر بار زبردست ہوتا ہے۔ :hasna:
     
  21. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لیکن اب تو کرکٹ کچھ بہتر ہورہی ہے۔ :mashallah:
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان




    وہ کیسے ؟
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کرکٹ کے مستقبل کی فکر کرنے کی بجائے پاکستان فٹ بال کیوں نہیں کھیلتا
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گڈ آئیڈیا بڑی بال کو بیٹ‌سے ہٹ‌کرنے میں بھی آسانی رہے گی بہت خوب :computer:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے خدا ااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اکبر :a191:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اللہ اکبر :a191:[/quote:s7d8l0vz]


    کیا ہوا گول ہوا یا چھکا پڑا ، اللہ اکبر کس بات پہ
     
  28. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    تصاویر کی لڑی کو تصاویر تک ہی محدود رکھا جائے تو بہتر ہوگا۔ شکریہ ۔ :flor:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اووووووووووووووو سوری یہ تصاویر کی لڑی تھی
     
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11

اس صفحے کو مشتہر کریں