1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان مثبت انداز سے دیرپا امن اور استحکام کی جانب سفر جاری رکھے ہوئے ہے، آرمی چیف

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏14 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان مثبت انداز سے دیرپا امن اور استحکام کی جانب سفر جاری رکھے ہوئے ہے، آرمی چیف
    [​IMG]
    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے کے تمام طبقات کو مستقبل کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے متحد ہو کر کام کرنا چاہیے۔
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سدرن کمانڈ کا دورہ کیا جہاں انھیں خوشحال بلوچستان پروگرام کے تحت جاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے صوبے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پاک فوج کی امن وامان برقرار رکھنے کے اقدامات کو سراہا۔
    [​IMG]

    آرمی چیف نے بلوچستان کے ذہین نوجوانوں کی بھی تعریف کی اور طلبہ کو مختلف شعبوں میں ممکنہ مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل کو درست سمت میں کام جاری رکھنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مثبت انداز سے دیرپا امن اور استحکام کی جانب اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں