1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان کا استقبال

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏7 جون 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کے مختلف ممالک میں آج سے رمضان کریم کا آغاز ہوگیا ہے، یہ وہ مہینہ ہے جب ہر مسلمان رب کائنات کی برکتیں اور رحمتیں سمیٹنے کے لیے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرتا ہے۔
    سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر، فلسطین، یمن سمیت مختلف ممالک میں رمضان کا پیر سے آغاز ہوا جبکہ پاکستان میں پہلا روزہ منگل کو ہوگا۔
    روزہ، نماز، قرآن اور دیگر چھوٹی چھوٹی نیکیوں سے سجا یہ ماہ مقدس اللہ رب العزت کی جانب سے یقیناً ایک خوبصورت تحفہ ہے، لیکن بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو اپنے گھربار سے دور کسی پناہ گزین کیمپ میں اس مہینے کا استقبال کر رہے ہیں یا پھر کسی جنگ زدہ ملک میں اس ماہِ پر نور کی رحمتوں کو حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
    ایک اندازے کے مطابق پوری دنیا میں تقریباً ڈیڑھ ارب مسلمان رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی سعادت حاصل کریں گے۔
    یہاں دنیا کے مختلف ممالک میں رمضان پر نور کے آغاز کے حوالے سے کچھ تصاویر دی جارہی ہیں۔
    [​IMG]
    شام کے دارالحکومت دمشق کے نواح میں ایک مسجد میں بچے جمع ہوکر رمضان کی برکات کا درس سن رہے ہیں
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    انڈونیشین علاقے شمالی سماٹرا میں ایک مسجد میں نماز کی ادائیگی کا منظر
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    رمضان کے آغاز پر مصر میں روایتی لالٹینوں کی فروخت بڑھ جاتی ہے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    مصر میں اب بھی سحر کے وقت ڈفلی بجانے کی روایت برقرار ہے
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ترک شہر استنبول میں دو ہزار کے لگ بھگ ڈرمر عثمانی عہد کے لباس پہن کر سحر کے وقت لوگوں کو اٹھانے کا فریضہ انجام دیتے ہیں
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لاہور کی بادشاہی مسجد میں تراویح کے لیے تیاریاں کی جارہی ہیں
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    عراقی شہر بصرہ میں پہلے روزے کے موقع پر لوگ مختلف اشیاء کی خریداری میں مصروف ہیں
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    راولپنڈی میں رمضان کے آغاز سے ایک دن قبل پھینیوں و کھجلے کی تیاری ہورہی ہے
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    کراچی کے ایک بازار میں رمضان سے قبل دکاندار کھجوروں کو سجا رہے ہیں
     
  10. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ بہت خوبصورت پوسٹ
    شیئر کرنے کا شکریہ
    جذا ک اللہ خیرا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ڈچ مسلمان پہلی تراویح ادا کرتے ہوئے
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ ۔جزاک اللہ جناب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں