1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان بمقابلہ سری لنکا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از محبوب خان, ‏4 اکتوبر 2012۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں جمعرات یعنی آج 4 اکتوبر 2012 کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے سیمی فائنل میں کولمبو کے پریماداسا سٹیڈیم میں مدمقابل ہو رہی ہیں۔ گو کہ پاکستان کا اس میدان پر ریکارڈ اچھا رہا ہے اور اس نے کھیلے گئے چار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سے تین جیتے ہیں۔ مگر ہار اور جیت یہ کسی بھی کھیل کا نہ صرف لازمی حصہ ہوتے ہیں بلکہ یہی ان کی خوبصورتی بھی ہے۔
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو سیمی فائینل اور پھر فائینل میں کامیابی عطا فرمائے آمین
     
  3. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    ابھی دعا کرتا ہوں ظہر کی نماز پر
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    جزاک اللہ
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    آپ سب کیلئے ون ڈش میں اہتمام کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔
    انشاءاللہ۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں