1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ میچ شیڈول

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از محبوب خان, ‏20 اکتوبر 2010۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کی کرکٹ ٹیم اگلے ہفتے سے متحدہ عرب امارات کے ہوم گراؤنڈ پر جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے متحدہ عرب امارات روانہ ہونے والی ہے۔

    Tue Oct 26
    16:00 GMT | 20:00 local
    21:00 PKT 1st T20I - Pakistan v South Africa
    Sheikh Zayed Stadium, Abu Dhabi

    Wed Oct 27
    16:00 GMT | 20:00 local
    21:00 PKT 2nd T20I - Pakistan v South Africa
    Sheikh Zayed Stadium, Abu Dhabi

    Fri Oct 29
    11:00 GMT | 15:00 local
    16:00 PKT 1st ODI - Pakistan v South Africa
    Sheikh Zayed Stadium, Abu Dhabi

    Sun Oct 31
    11:00 GMT | 15:00 local
    16:00 PKT 2nd ODI - Pakistan v South Africa
    Sheikh Zayed Stadium, Abu Dhabi

    Tue Nov 2
    11:00 GMT | 15:00 local
    16:00 PKT 3rd ODI - Pakistan v South Africa
    Dubai International Cricket Stadium

    Fri Nov 5
    11:00 GMT | 15:00 local
    16:00 PKT 4th ODI - Pakistan v South Africa
    Dubai International Cricket Stadium

    Mon Nov 8
    11:00 GMT | 15:00 local
    16:00 PKT 5th ODI - Pakistan v South Africa
    Dubai International Cricket Stadium

    Fri Nov 12 - Tue Nov 16
    06:00 GMT | 10:00 local
    11:00 PKT 1st Test - Pakistan v South Africa
    Dubai International Cricket Stadium

    Sat Nov 20 - Wed Nov 24
    06:00 GMT | 10:00 local
    11:00 PKT 2nd Test - Pakistan v South Africa
    Sheikh Zayed Stadium, Abu Dhabi

    شیڈول بشکریہ ای ایس پی این کرک انفو ڈاٹ کام
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ میچ شیڈول

    پاکستان کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ میچ شیڈول

    آمین ثم آمین

    محبوب بھائی اس شیئرنگ کا شکریہ
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ میچ شیڈول

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو دس ماہ بعد دوبارہ پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب مڈل آرڈر بیٹسمین محمد یوسف ان فٹ ہوکر جنوبی افریقہ کےخلاف متحدہ عرب امارات میں ہونے والی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ میچ شیڈول

    ابوظہبی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے ہرادیا، جنوبی افریقہ کی ابھی دس گیندیں باقی تھیں جب اُس نے میچ جیتنے کے لیے ایک سو بیس رنز کا ہدف حاصل کرلیا۔
    پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ تاہم پاکستان کے بیٹنگ ایک مرتبہ پھر مایوس کن رہی۔ مبصرین کے مطابق ابو ظہبی کی وکٹ پر یہ بہت ہی کم سکور تھا۔
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ میچ شیڈول

    پتہ نہیں یہ لوگ کیوں نہیں کھیلتے :horse:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں