1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان بمقابلہ جنوبی آفریقہ ،تیسر ا ایک روزہ میچ

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏6 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جنوبی آفریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 259 رنز بنائے ہیں آٹھ وکٹ کے نقصان پر۔پاکستان کی طرف سے محمد عرفان نے 3 سعید اجمل نے 2 شاھید آفریدی نے 2 اور سہیل تنویر نے ایک وکٹ حاصل کی۔پاکستان نے ابھی بیٹنگ کرنی ہے اور میچ جیتنے کے لئے 260 رنز کی ضرورت ہے
     
    Last edited: ‏6 نومبر 2013
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان نے 15 اووز کے بعد79 رنز بنائے ہیں 2 وکٹ کے نقصان پر ۔آؤٹ ہونے والے محمد حفیظ نے 15رنز،احمد شہزاد نے 32 رنز بنائے ہیں ۔مصباح الحق کھیل رہے ہیں 13 رنز پر اور عمر آمین 11 رنز پر
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں