1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان بمقابلہ بھارت

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشادمان, ‏31 مارچ 2011۔

  1. ارشادمان
    آف لائن

    ارشادمان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]



    محمد ارشاد مان
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ بھارت

    ساری تفصیل کا مطلب یہ نکلا

    کہ پاکستان ہار گیا ۔
     
  3. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: پاکستان بمقابلہ بھارت

    اچھا ہی ہوا پاکستان میچ ہار گیا۔
    اگر جیت جاتا تو ہوائی فائرنگ پتہ نہیں کتنے گھروں کے چراغ گل کردیتی۔ کسی گھر کا کمانے والا جان سے ہاتھ دھو بیٹھتا۔ منچلے نوجوان جشن منانے کے لئے سڑکوں پر نکل آتے تیز رفتار گاڑیاں چلاتے موٹر سائیکلوں سے سلنسر نکال لیتے پھر کسی نہ کسی کی جان جاتی۔

    رات کو ہی میں اپنے دوست کے ساتھ دفتر سے نکلا اور ایک رکشے میں بیٹھ گئے۔ دوران سفر ہی ہم میچ پر گفتگو کررہے تھے کہ رکشے والا پاکستانی ٹیم کو کوسنے لگا کہ انہوں نے بری کارکردگی دکھائی ہے لگتا ہے کہ یہ بک گئے ہیں۔ پھر بولا کہ میں نے پاکستان کی جیت پر بیس ہزار کا جوا کھیلا تھا اور میں اللہ تعالٰی سے دعائیں کی کہ یااللہ پاکستان کو میچ جتا دے۔ سبحان اللہ! جوا کھیل کر ناجائز کام کیا اور پھر اللہ تعالٰٰی سے دعا بھی کی کہ اسے جوا جتوادے۔

    اس ملک کے کروڑوں لوگوں نے پاکستانی ٹیم کے لئے دعا کی لیکن اللہ تعالٰی جو کرتا ہے ٹھیک ہی کرتا ہے۔
     
  4. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ بھارت

    خیر جو بھی ہوا ۔ ۔ اچھا ہوا ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں