1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از محبوب خان, ‏30 دسمبر 2011۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    --------------------تین ٹیسٹ میچوں کی تاریخیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Tue Jan 17 - Sat Jan 21
    06:00 GMT | 10:00 local
    11:00 PKT 1st Test - Pakistan v England
    Dubai International Cricket Stadium
    ----------------------------------------------
    Wed Jan 25 - Sun Jan 29
    06:00 GMT | 10:00 local
    11:00 PKT 2nd Test - Pakistan v England
    Sheikh Zayed Stadium, Abu Dhabi
    ---------------------------------------------
    Fri Feb 3 - Tue Feb 7
    06:00 GMT | 10:00 local
    11:00 PKT 3rd Test - Pakistan v England
    Dubai International Cricket Stadium
    ----------------------------------------------------------------
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔چار ون ڈے۔۔۔۔ڈے اینڈ نائٹ سیریز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Mon Feb 13
    11:00 GMT | 15:00 local
    16:00 PKT 1st ODI - Pakistan v England
    Sheikh Zayed Stadium, Abu Dhabi
    --------------------------------------------
    Wed Feb 15
    11:00 GMT | 15:00 local
    16:00 PKT 2nd ODI - Pakistan v England
    Sheikh Zayed Stadium, Abu Dhabi
    -------------------------------------------
    Sat Feb 18
    11:00 GMT | 15:00 local
    16:00 PKT 3rd ODI - Pakistan v England
    Dubai International Cricket Stadium
    ------------------------------------------
    Tue Feb 21
    11:00 GMT | 15:00 local
    16:00 PKT 4th ODI - Pakistan v England
    Dubai International Cricket Stadium
    ------------------------------------------------------------
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تین بیس بیس اوور کے میچوں کی سیریز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Thu Feb 23
    16:00 GMT | 20:00 local
    21:00 PKT 1st T20I - Pakistan v England
    Dubai International Cricket Stadium
    ---------------------------------------------
    Sat Feb 25
    16:00 GMT | 20:00 local
    21:00 PKT 2nd T20I - Pakistan v England
    Dubai International Cricket Stadium
    ---------------------------------------------
    Mon Feb 27
    16:00 GMT | 20:00 local
    21:00 PKT 3rd T20I - Pakistan v England
    Sheikh Zayed Stadium, Abu Dhabi
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    دبئی: انگلینڈ کی نصف ٹیم پویلین میں
    پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دبئی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن انگلینڈ نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر چھیالیس رنز بنائے ہیں۔
    اس وقت کریز پر ایئن مورگن اور میٹ پرائر موجود ہیں اور دونوں نے بلترتیب تین اور ایک رن بنایا ہے۔
    انگلینڈ کی جانب سے اینڈیور سٹراس اور ایلسٹر کک نے اننگز کا آغاز کیا۔
    انگلینڈ کا آغاز اچھا نہ تھا اور صرف دس رنز کے مجموعی سکور پر ایلسٹر کک تین رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔
    اکتیس رنز کے مجموعی سکور پر انگلینڈ کو دوسرا نقصان اس وقت اٹھانا پڑا جب ٹراٹ سترہ رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
    پاکستان کی جانب سے سعید اجمل نے تین جبکہ اعزاز چیمہ اور محمد حفیظ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
    پاکستانی ٹیم دو اسپنرز اور دو تیز بولروں کے ساتھ میدان میں اتری ہے۔
    انگلینڈ نے تین تیز اور ایک اسپنر باولر کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
    پاکستانی کی ٹیم: مصباح الحق ( کپتان )، توفیق عمر، محمد حفیظ، یونس خان، اظہر علی، اسد شفیق، عدنان اکمل، سعید اجمل، عبدالرحمن، اعزاز چیمہ اور عمرگل۔
    انگلینڈ کی ٹیم: اینڈریو اسٹراس ( کپتان )، الیسٹرکک، جوناتھن ٹراٹ، ای این بیل، کیون پیٹرسن، میٹ پرائر، گریم سوان، ایین مورگن، جیمز اینڈرسن، اسٹورٹ براڈ اور کرس ٹریملیٹ۔
    اس میچ کے امپائرز بلی باؤڈن اور بروس اوکسن فرڈ ہیں جبکہ جواگل سری ناتھ میچ ریفری ہیں۔

    بشکریہ بی بی سی اردو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    دبئی میں جاری پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن اوپنرز کی سو رن سے زائد کی شراکت کے بعد پاکستان کو تین وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
    اس وقت یونس خان اور کپتان مصباح الحق کریز پر موجود ہیں اور پاکستان نے انگلینڈ کی پہلی اننگز کی برترح ختم کر دی ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    انگلش کمنٹیٹرز اور میڈیا کی جانب سے سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن پر اعتراز کرنا قابلِ افسوس ہے اور انکی تنگ نظری کو ظاہر کرتا ہے۔
    کیا ایک اور سیریز تنازعات کی نظر ہونے تو نہیں جا رہی؟
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    [fv]253527021382021[/fv]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں