1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانی گلوکارہ نازیہ حسن کو آج مداحوں سے بچھڑے 20 برس گزر گئے ہیں۔

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏13 اگست 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    برصغیر میں پاپ میوزک کی بنیاد رکھنے والی ’کوئین آف پاپ‘ پاکستانی گلوکارہ نازیہ حسن کو آج مداحوں سے بچھڑے 20 برس گزر گئے ہیں۔
    [​IMG]
    ان کی 20 ویں برسی کے موقع پر گلوکارہ کے بھائی زوہیب حسن نے نازیہ حسن کی تصویر کے ساتھ ایک پیغام جاری کیا اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ۔

    فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری بیان میں زوہیب حسن نے لکھا کہ میری پیاری بہن آج دنیا بھر میں آپ کو خراجِ عقیدت پیش کیا جارہا ہے جو صرف آپ کی حیرت انگیز موسیقی کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ آپ کی نرمی دلی اور دوسروں کا خیال رکھنے والی شخصیت کی وجہ سے بھی ہے۔

    واضح رہے کہ 3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہونے والی نازیہ حسن نے اپنے منفرد انداز سے پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں بہت جلد اپنی جگہ بنائی تھی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں