1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانی راہنماؤں کے حقیقی لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 نومبر 2008۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اب باتھ روم جانے کیلئے بھی بیرونی طاقتوں سے اجازت درکار ہوتی ہے:وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف

    لاہور روزنامہ جنگ 2009-04-20 :- وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ طالبان کا نافذ کردہ شرعی نظام عدل صرف سوات اور مالاکنڈ تک محدود نہیں رہے گا بلکہ پاکستان کے دوسرے حصوں تک پھیلے گا کیونکہ ان کے بقول 62برس کے دوران پاکستان میں عدل و انصاف کا اپنا نظام غیر موثر ہو چکا ہے ۔ یہ بات انہوں نے ایوان وزیر اعلیٰ میں لاہور کے سینئر صحافیوں ، مدیروں اور کالم نویسوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جتنی غیر ملکی مداخلت اب ہو رہی ہے اس کی اس سے پہلے مثال نہیں ملتی۔ان کے بقول پاکستان کے انتہائی چھوٹے چھوٹے فیصلے تک بیرونی طاقتیں کر رہی ہیں حتیٰ کہ اگر باتھ روم جانا ہو تب بھی بیرونی طاقتوں سے اجازت درکار ہوتی ہے۔ شہباز شریف نے الزام لگایا کہ پاکستان میں حالات بگاڑنے میں بھارت کا بڑا ہاتھ ہے لیکن ہم ثبوت ہونے کے با وجود اس کے خلاف بات نہیں کر سکتے کیونکہ اس وقت جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا معاملہ ہے اور ان دنوں ان (بھارت) کی چل رہی ہے ۔
     
  2. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    :takar: :takar: :takar: :takar:
     
  3. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :takar: :takar: :takar: :takar:[/quote:h3shv471]
    یہاں یہ بات یاد رہے راشد بھائی کے یہ شہباز شریف پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے کے وزیراعلٰی ہیں۔ اور پاکستان کی دوسری بڑی جماعت کے صدر بھی ہیں۔ اب اِن کا یہ حال ہے تو باقی حکمرانوں کیا ہو گا۔۔۔ وہ آپ خود سوچ سکتے ہیں
     
  4. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    حبیب جالب کی سیاسی پارٹی اور مقدمہ قتل

    ایوب خان کے زمانے میں حبیب جالب نے اپنی ایک سیاسی پارٹی بنائی۔ اس کا نام یاد نہیں رہا۔ جب ان سے ممبر سازی پر سوال کیا جاتا یا دفتر کا پتہ پوچھا جاتا تو اس کا جواب وہ یہ دیتے …نہ دفتر نہ بندہ، نہ پرچی نہ چندہ ۔ اسی دور میں الیکشن آیا تو حبیب جالب صوبائی اسمبلی کے امیدوار بن گئے۔ سب جانتے تھے کہ ووٹ کیسے لیے جاتے ہیں؟ ووٹروں کے بغیر امیدوار بننے کا سبب پوچھا گیا تو جالب کا جواب تھا ”مجھے معلوم ہے کہ ووٹ نہیں ملیں گے لیکن ووٹروں کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کا موقع تو مل جائے گا“۔ جالب نے ضمیر کو جھنجھوڑنے کی مہم چلائی تو علاقے کے ایک بدمعاش نے ان کے خلاف ارادئہ قتل کا پرچہ درج کرا دیا۔ یار لوگ بہت خوش تھے کہ حبیب جالب نے بھی کسی پر قاتلانہ حملہ کیا۔ جلد ہی یہ خوشی مایوسی میں بدل گئی۔ جب پتہ چلا کہ بدمعاش نے خود ہی اپنے آپ کو چاقو سے زخم لگایا اور قاتلانہ حملے کا الزام حبیب جالب پر لگا دیا۔ جالب الیکشن میں تو کامیاب کیا ہوتے؟ اپنے خلاف قتل کا پرچہ کرانے میں کامیاب ہو گئے۔

    نذیرناجی کے ایک کالم سے اقتباس
     
  5. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    اب تو خیر اچھے خاصے ”مرد“ بھی حکمرانوں کے اشارہ اَبرو پر رقص کرتے نہیں شرماتے اور کئی تو ایسے ہیں کہ کئی حکومتیں گزر گئیں ان کا پیشہ نہیں بدلا لیکن ایک وقت تھا کہ عورتیں اور وہ بھی ڈانسر‘ جنہیں ہمارے ہاں بڑی تحقیر کی نظر سے دیکھا جاتا ہے‘ اپنی تمام تر کمزوریوں کے باوجود حکمرانوں کی محفلوں میں ناچنے سے انکار کردیتی تھیں۔ ایوب خان کا اقتدار عروج پر تھا‘ شاید شاہ ایران کو خوش کرنے کیلئے محفل سجائی گئی۔ اس وقت کی نامور ایکٹریس اور ڈانسر نیلو کو بلایا گیا اس نے انکار کردیا جس پر اسے گرفتار کرلیا گیا حبیب جالب نے لکھا

    تو کہ ناواقفِ آدابِ غلامی ہے ابھی
    رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے

    چار مصرعے تھے جو بعد میں فلم ”زرقا“ کا ٹائٹل سانگ بنے‘ گانا مہدی حسن نے گایا۔ فلم نے بزنس کے ریکارڈ توڑ دیئے۔ ریاض شاہد جن کی نیلو سے شادی ہوچکی تھی فلم کے ہدایتکار تھے۔ اس شادی کا ایک نشان آج کا ہیرو شان ہے جو ایک تقریب میں جنرل پرویزمشرف کے سامنے اس طرح رقص کررہا تھا کہ اس کی والدہ بھی کیا کرتی ہوں گی….؟
    ذوالفقار علی بھٹو نے بھی ایک ایسی ہی محفل لاڑکانہ میں سجائی۔ اس وقت کی خوبرو ترین اداکارہ ممتاز کی طلبی ہوئی‘ انکار پر تھانے لے جانے کی دھمکی دی گئی‘ جالب نے جو بھٹو کا معروف عاشق تھا لکھا

    قصر شاہی سے یہ حکم صادر ہوا
    لاڑکانے چلو ورنہ تھانے چلو

    اطہر مسعود کے کالم صحافی یا بھانڈ سے اقتباس
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوب شئیرنگ ہے۔
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: بہت خوب :hasna:
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: بہت خوب :hasna:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37


    واہ کیا شئیرنگ ھے
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    بہت خوب راشد جی بہت خوب شکریہ اس شئیرنگ کے لئے
     
  11. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھاھاھاھا بہت زبردست لڑی ہیں
     
  12. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    کچھ دن پہلے میں‌جاوید چوہدری کا ایک پرانا کالم پڑھ رہا تھا جو انہوں نے 6 جنوری 2004 میں لکھا تھا۔ اس میں اس نے ایک وفاقی وزیر کے متعلق حقیقی لطیفہ لکھا تھا۔

    ہمارے ایک وفاقی وزیر محترم کچھ ماہ پہلے راولپنڈی کی مری روڈ سے گزر رہے تھے۔ انہوں نے فوری طور پر گاڑی رکوائی اور سوگواروں میں شامل ہوگئے، جب لوگوں نے انہوں نے پہچان لیا تو وہ آگے بڑھے، کلمہ شہادت بلند کیا اور میت کو اپنا کندھا پیش کیا۔ انہوں نے محسوس کیا کہ ایک تو چارپائی ہلکی پھلکی ہے اور دوسرا لوگ انہیں حیران وپریشان نظروں سے دیکھ رہے تھے۔ وزیر صاحب فورا گڑبڑ پہچان گئے۔ انہوں نے قریب کھڑے نوجوان سے پوچھا کہ چارپائی اتنی ہلکی کیوں ہے تو نوجوان نے جواب دیا کہ ہم میت دفن کرکے آرہے ہیں، یہ چارپائی خالی ہے۔

    وزیر صاحب شرمندہ ہوگئے، کندھا واپس کھینچا اور اپنی گاڑی میں‌بیٹھ کرواپس چلے گئے۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :serious: :serious: :serious: کوئی حال نہیں
     
  14. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    یہ لطیفہ دوبارہ شئیر کررہا ہوں اس میں ایک فقرہ مس ہوگیا ہے۔


    ہمارے ایک وفاقی وزیر محترم کچھ ماہ پہلے راولپنڈی کی مری روڈ سے گزر رہے تھے۔ انہوں نےراستے میں ایک جنازہ دیکھا تو انہوں نے فوری طور پر گاڑی رکوائی اور سوگواروں میں شامل ہوگئے، جب لوگوں نے انہوں نے پہچان لیا تو وہ آگے بڑھے، کلمہ شہادت بلند کیا اور میت کو اپنا کندھا پیش کیا۔ انہوں نے محسوس کیا کہ ایک تو چارپائی ہلکی پھلکی ہے اور دوسرا لوگ انہیں حیران وپریشان نظروں سے دیکھ رہے تھے۔ وزیر صاحب فورا گڑبڑ پہچان گئے۔ انہوں نے قریب کھڑے نوجوان سے پوچھا کہ چارپائی اتنی ہلکی کیوں ہے تو نوجوان نے جواب دیا کہ ہم میت دفن کرکے آرہے ہیں، یہ چارپائی خالی ہے۔

    وزیر صاحب شرمندہ ہوگئے، کندھا واپس کھینچا اور اپنی گاڑی میں‌بیٹھ کرچلے گئے۔
     
  15. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کھوتے دا کھر
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت اچھے وزیر صاحب
    آخر مسلمانی بھی کوئی چیز ہے ۔ :201:
     
  18. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ایک بار بے نظیر بھٹو نے اپنے بیٹے کی سالگرہ بحری جہاز میں منانے کا فیصلہ کیا۔ سالگرہ کے انتظامات مکمل ہوگئے تو کیک کاٹا گیا ۔اُسی دوران بچے نے اپنی اِس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ بندر کا تماشا دیکھنا چاہتا ہے۔ بچے کی ضد بڑھی تو بے نظیر بھٹو نے اُسے پورا کرنے کا حکم دیا ۔ آخر سرکاری کارندے ایک ہیلی کاپڑ میں‌کراچی کی دُور دراز بستی سے ایک مداری کو مع بندر ڈھونڈ لائے۔ تب بچے سمیت تمام مہانوں نے بندر کا تماشا دیکھا اور پھر بندر والے کو ہیلی کاپڑ کے ذریعے واپس چھوڑا گیا۔

    بحوالہ : حکمرانوں نے گل کھلائے کیسے کیسے ۔۔ (غریب اللہ غازی )
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ گل ہوئی ناں ، ابھی ملک غریب ھے
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کیا بات ہے!!! بڑے لوگوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :neu:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ بندروں نے بندر کا تماشہ دیکھا :201: :201:
     
  22. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    یہ بلاول ہی ہوگا آئندہ کا وزیراعظم :takar: :takar: :takar: :takar:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو لگتا ھے اس میں تمام خوبیاں موجود ھیں ایک حکمران والی میرا مطلب ھے پاکستان کے حکمران والی
     
  24. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    بالکل تربیت اس کی اچھی ہوگئی ہے۔اب زرداری‌صاحب نے ان کی تربیت کا بیڑہ اٹھایا ہے ۔
     
  25. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    معذرت غلط جگہ شئیرنگ ہوگئی
     
  26. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ضیاء الحق کابینہ کے ایک وزیر کے پاس اس وقت کے برطانوی سفیر آئے اور انہوں نے کہا ہے کہ جناب میں نے اٹک قلعہ کی حالت زار دیکھی ہے اوراس کی بہتری کیلئے برطانیہ حکومت سے بات کی ہے آپ مجھے ایک پرپوزل بنا دیں اور بتائیں کہ برطانیہ اٹک قلعے کی تزئین و آرائش کیلئے کیا کر سکتا ہے ۔اس پر وزیر صاحب نے کہا چھوڑیں جی اٹک قلعے کو آپ یہ بتائیں آپ کی ایمبیسی نے میرے چھوٹے بھائی کا ویزہ کیوں نہیں لگایا
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں خوشی صاحبہ ۔
    بلاول بھٹو میں پاکستانی قوم پر حکومت کرنے کی تمام خوبیاں موجود ہیں۔

    1۔۔۔ وہ بھٹو خاندان کا ہے جو (اپنی ذہنیت کے مطابق) پیدا ہی پاکستان پر حکومت کرنے کےلیے ہوئے ہیں
    2۔۔۔ برطانیہ میں پلا بڑھا ہے۔ ہماری قوم انگریزی بولنے والے پر مر مٹتی ہے
    3۔۔۔ اسکی ماں (قوم کے لیے) جان کی قربانی دے چکی ہے۔ پس وہ مظلوم ہے اور پاکستانی قوم ہمیشہ مظلوموں کے ساتھ ہے
    4۔۔۔ زرداری کا خون اسکی رگوں میں ہے جو جیل سے نکل کر صدارتی محل تک جانے کے سارے طریقے جانتا ہے

    اور بھی کئی خوبیاں ہیں۔ لیکن فی الحال یہ چار ہی کافی ہیں۔ :neu:
     
  28. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    کچھ دن پہلے امریکہ میں شاہ محمود قریشی پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کررہے تھے۔ فرمانے لگے کہ ہم نے جمہوریت کا ڈٹ کرمقابلہ کیا ہے، بڑی مشکل سے ہم نے آمریت حاصل کی ہے اور محترمہ کو اس کے لئے شہید ہونا پڑا۔اس کا تمام تر کریڈٹ محترمہ بے نظیر بھٹو کو جاتا ہے۔

    جس پر ہال میں شاہ محمود قریشی پر ہوٹنگ ہونا شروع ہوگئی۔ شاہ محمود قریشی کو ان کے ساتھی نے بتایاکہ غلط الفاظ بول رہے ہیں پھر شاہ محمود قریشی نے الفاظ دوبارہ دوہرائے

    ہم نے آمریت کا ڈٹ کرمقابلہ کیا ہے، بڑی مشکل سے ہم نے جمہوریت حاصل کی ہے اور محترمہ کو اس کے لئے شہید ہونا پڑا۔اس کا تمام تر کریڈٹ محترمہ بے نظیر بھٹو کو جاتا ہے۔
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا لطیفہ ھے
     
  30. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :hpy:
    معصوم بلاول کو اندازہ تھا کہ بعد میں اُس نے مداری بن کر پوری قوم کو بندر کی طرح نچانا ہے۔

    :rona:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں