1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانی بس کی شان

'تصاویری گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏27 جون 2013۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس بس کو دیکھ کر سوچئے کہ
    کیوں پاکستان کی قدر پاکستان سے باہر کی جاتی ہے
    یہ بس پاکستان کے کسی میوزیم کی بجائے کینڈا کے ثقافتی میوزیم اوٹاوا میں رکھی ہوئی ھے

    [​IMG]
     
    غوری، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جیو پاکستان
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    :tfy: جیو پاکستان:tfy:
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا ہی سجے سجائے ایک رکشے کی تصویر بھی دیکھی تھی باہر کی کسی میوزیم کی تھی وہ بھی۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر اس بس کی تو پاکستان میں بس ہوگئی ہے
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    چند ایک بسیں موجود ہیں مگر وہ بسیں ہماری بس سے باہر ہیں :)
    یعنی انتہائی چھوٹے چھوٹے علاقوں یا قبائلی علاقوں میں چل رہی ہیں :t:
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان
    عظیم لوگوں کی دھرتی
    جہاں علم و فضل کے خزانے ،
    موجیں مارتے ہوئے سمندر کی طرح
    ساحل (عوام) کو دعوت عام دیتے ہیں
    جیوے جیوے پاکستان
     

اس صفحے کو مشتہر کریں