1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاپائے روم کا پیغمبرِ اسلام کے خلاف بیان

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏15 ستمبر 2006۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    پاپائے روم کا پیغمبرِ اسلام کے خل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ٹیلیوژن اور اخبارات کے ذریعے آپ سن چکے ہونگے کہ مختلف حلقوں کی جانب سے پاپائے روم کے اسلام مخالف بیان پر تنقید و مذمت کی جا رہی ہے
    تو آئیے دیکھیں عیسائی دنیا کے مذہبی پیشوا نے کیا بیان دیا ہے

    سب سے پہلے بی بی سی اردو
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    اب اردو سروس جرمنی کی خبر
    http://www.urdu-service.net/
    پوپ نے کہا کہ ’اسلام ظلم کے نتیجے میں پھیلا‘​
    دنیائے عیسائیت کے مرکزی سربراہ پوپ بینڈیکٹ سولہ کے اسلام کے بارے بیان پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ’اسلام ظلم سے پھیلا ہے ‘

    مسلمانوں کی تنظیم اوآئی سی کے مبصر فیصل محمد نے کہا ہے کہ پوپ کے بیان سے تہذیبوں

    میں ٹکراؤ کا باعث بن سکتا ہے

    انہوں نے کہا کہ پوپ کو اپنے بیان کی وضاحت کرنا چاہیئے

    فیصل محمد کا کہنا تھا کہ پوپ بینڈیکٹ کے بیان سے سوا ارب سے زائد مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے

    انہوں نے کہا کہ پوپ کے اسلام کے بارے بیان سے معلوم ہوتا ہے کہ انہیں اسلام کے بارے میں غلط مواد پیش کیا گیا ہے

    ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے بھی پوپ بینیڈیکٹ کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کے بارے میں پوپ کا بیان انتہائی نا مناسب ہے

    ادھر پوپ کے بیان پر عرب ممالک کے کئی مذہبی رہنماؤں نے بھی اپنے ردعمل میں اس بیان کو نا مناسب قرار دیا ہے

    پاکستان سے بھی پوپ بینیڈیکٹ کے بیان پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے جبکہ پاکستان میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پوپ اپنے بیان پر معافی مانگیں

    جرمنی دورے میں پوپ بینڈیکٹ نے سکول کی ایک تقریب میں کہا تھا کہ کہا جاتا ہے کہ پیغمبر اسلام نے ظلم کے علاوہ کچھ نہیں دیا
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    اور اب دیکھتے ہیں مذمت کس کس نے کس طریقہ سے کی

    [​IMG]
    روزنامہ امت
     
  4. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
  5. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
  6. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم


    یہ تو بہت بری بات ہے جی


    کفر جب اسلام کے خلاف آتا ہے تو اکٹھا ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔ اور ہم اکٹھے نہیں‌ہوتے
     
  7. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اس گستاخانہ بیان سے کشیدگی اور بڑھے گی
     
  8. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان صاحب مشورہ دیں‌کہ اس کا حل کیا کیا جائے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں