1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاس ورڈ بھول جانے کی غطلی کر چکا ہوں

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏16 اکتوبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    پاس ورڈ بھول جانے کی غطلی کر چکا ہ

    محترم ع س ق صاحب اسلام علیکم
    گذارش یہ ہے کہ میں اپنا پاس ورڈ بھول گیا ہوں۔ اب جبکہ میں oururduکے آٹومیٹک سسٹم کے ذریعہ نیا پاس ورڈ حاصل کیا تھا۔ لیکن جب میں نے اسے بھی انٹر کیا تو وہ یہی پیغام دے دیتا ہے کہ آپ کا اسم صارف یا پاس ورڈ غلط ہے۔برائے مہربانی اس سلسلےمیں میری مدد کریں بہت شکریہ۔
    والسلام
    پومی کیوپڈ
    :?: :?: :?: :?: :?: :?: :?:
     
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں :lol:
     
  3. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    help me...............?

    بھائی میرے یہاں پر شہسوار کیا کرے ۔ بھائی میرے یہاں شہسوار تو کچھ نہیں کرسکتا اگر کوئی کچھ کرسکتا ہے تو کمانڈر ان چیف ہی کر سکتا ہے اور کوئی نہیں اب مجھے انتظار ہے کہ کمانڈر صاحب کب شنوائی دیتے ہیں۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شہسوار سوائے بھولنے کے کچھ نہیں کر سکتا
     
  5. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    Re: پاس ورڈ بھول جانے کی غطلی کر چک

    آپ کا نیا پاسورڈ آپ کو ای میل کیا جا چکا ہے۔ براہ مہربانی ای میل چیک کریں۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی خوب رہی۔۔ منتظمٍ اعلیٰ صاحب لکھتے ہیں۔۔
    اور اگر پومی جی اپنے ای میل کا پاس لفظ بھی بھول چکے ہوں تو ؟؟؟؟؟؟؟ :lol:
     
  7. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    جی بال کل
    پومی جی سے ایسی غطلی بھی متوقع ہے۔
    (ان کی طرف سے قائم کردہ اس لڑی کا عنوان ملاحظہ ہو۔) :wink:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔
    پومی غطلی اوئےےےےےےےےےےےےے
     
  9. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    بھائی جان اس پر دوبارہ بندش لگ گی

    سلام
    پیارے بھائی جان یہ تو اکاؤنٹ ایک دفعہ جاری ہونے کے بعد دوبارہ بند ہو گیا۔
    یہ اس طرح کیوں ہو گیا ہے۔برائے مہربانی مجھے ذرا یہ بتا دیں۔ شکریہ
     
  10. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا اسم صارف فعال ہے۔ پہلے بھی آپ کو معطل نہیں کیا گیا تھا۔ آپ توجہ کریں کہیں پاسورڈ لگاتے ہوئے آپ کے کی بورڈ میں "کیپس لاک" تو نہیں لگا ہوا تھا؟ اور اسی طرح اگر آپ کے کمپیوٹر میں اردو زبان ایکٹیو ہے تو کہیں آپ اپنا پاسورڈ اردو میں تو نہیں لکھ رہے تھے؟ ایسی ہی کسی غلطی کی بناء پر آپ کو مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرا دوبارہ احتیاط سے کوشش کریں، بہتر ہو گا کہ کسی دوسرے کمپیوٹر پر کوشش کر دیکھیں اور جواب دیں۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پومی جی۔۔۔ تسی اکاؤنٹ ہی نوا کھلوا لو ۔۔ ایتھے کیہڑا پیسے لگدے نیں؟؟
    نیا اکاؤنٹ کھول لیں چپ کر کے۔۔۔
    اللہ اللہ خیر صلہ ۔۔
    نہ کوئی شہر نہ محلہ۔۔۔
    نہ کوئی کشتی نہ ملاح۔۔۔
    فیر کوئی نہ کہوے پومی جھلا۔۔
    جے اجے وی نہ سمجھو تے اٍنا لٍلّلہ
     
  12. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بڑی اٍنا لٍلّلہ کی جناب
     
  13. صدر پاکستان
    آف لائن

    صدر پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2006
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پومی کیوپڈ کی طرف سے

    لیں‌نعیم میاں میں حاضر ہو گیا
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل کے سیاسی موسم میں صدر پاکستان جب کسی کے نام کے ساتھ “میاں“ لگاتے ہیں تو خطرے کی گھنٹی بج جاتی ہے۔ اس لیے آپ مجھے نعیم ہی رہنے دیں۔ میاں، بے، زرداری، گیلانی، ہاشمی وغیرہ نہ بنائیں۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ویسے نئے عہدہ کے ساتھ اور نئے اکاؤنٹ کے ساتھ ہماری اردو میں آپکو بارِ دیگر

    خوش آمدید
     
  15. صدر پاکستان
    آف لائن

    صدر پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2006
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ

    جلنے اور خوش آمدیدکہنے کا بہت بہت
    شکریہ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں