1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاسورڈ کام نہیں کر رہا

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Asif hussain, ‏14 جنوری 2011۔

  1. Asif hussain
    آف لائن

    Asif hussain مہمان

    اسلام علیکم۔

    میں اپنے پرانے اسم صارف سے داخل ہونا چاہ رہا تھا مگر میرا پاس ورڈ کام نہیں کر رہا۔ نیا پاسورڈ بنانے کا ربط بھی نہیں مل رہا۔ از راہ کرم مدد فرمائیں۔ میرے اکاونٹ کی تفصیل یہ ہے۔

    رکینتی نام - آصف حسین
    برقی ڈاک: poultrywizard@yahoo.com
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاسورڈ کام نہیں کر رہا

    وعلیکم السلام
    محترم بھائی آپ کا پاس ورڈ ری سیٹ کردیا گیا ہے پلیز چیک کرکے لاگ ان ہوجائیں اور مجھے مطلع کردیں شکریہ ۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاسورڈ کام نہیں کر رہا

    وعلیکم السلام
    محترم بھائی آپ کا پاس ورڈ ری سیٹ کردیا گیا ہے پلیز چیک کرکے لاگ ان ہوجائیں اور مجھے مطلع کردیں شکریہ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں