1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پائن ایپل کسٹرڈ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏29 نومبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پائن ایپل کسٹرڈ

    اجزاء:دودھ1/2لیٹر،کیک(ٹکڑے)ایک کپ،کسٹرڈ پائوڈر دو کھانے کے چمچ،چینی 1/2 کپ، کنڈینسڈ ملک1/2کپ،کریم ایک کپ،پائن ایپل سلائس ایک ٹِن،جیلی ایک پیکٹ،ونیلا ایسنس 1/2 چائے کا چمچ

    ترکیب: 1/2لیٹر دودھ کوہلکی آنچ پر پکا لیں۔جب اُبال آ جائے تو اس میں1/2کپ چینی اور1/2کپ پانی میں کسٹرڈ پائوڈر گھول کر ڈالیں اور ٹھنڈا کر لیں۔اب جیلی کو پکا کر جما لیں۔ایک الگ برتن میں ایک کپ کریم،1/2کپ کنڈینسڈ ملک اور1/2چائے کا چمچ ونیلا ایسنس ڈال کر پھینٹ لیں،پھر ایک ٹِن پائن ایپل سلائس کو بڑے پیالے میں ڈالیں۔اب اس پیالے میں کسٹرڈ اور کریم کے آمیزے کو مکس کر لیں۔آخر میں جیلی کے ٹکڑے شامل کر کے ٹھنڈا کر لیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں