1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پائن ایپل اسپلٹ کیک

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏10 اگست 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پائن ایپل اسپلٹ کیک

    اجزاء:بسکٹ ایک پیکٹ،کوٹیج چیز حسب ضرورت،پائن ایپل (کیوبز) 1/2کپ،لوفیٹ کریم ایک پیکٹ، برائون شوگر دو کھانے کے چمچ،کورن فلور دو کھانے کے چمچ،باریک کٹے بادام دس عدد
    ترکیب: ایک پیکٹ بسکٹس کو چورا کر لیں۔ایک ساس پین میں دو پیالی لوفیٹ ملک اور دو کھانے کے چمچ کارن فلور ملا کر گاڑھا کسٹرڈ بنا لیں۔ایک پھیلے ہوئے ڈش میں نیچے کسٹرڈ دال کر چورا کیے ہوئے بسکٹس کی تہہ لگائیں۔اب حسب ضرورت کوٹیج چیز ،ایک پیکٹ لوفیٹ کریم اور دو کھانے کے چمچ برائون شوگر ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں اور بسکٹس کے اوپر ڈال دیں۔اس کے بعد1/2کپ پائن ایپل کیوبز اور لوفیٹ کریم ڈال کر دس عدد باریک کٹے بادام بغیر تیل کے بھون کر اوپر ڈال دیں۔مزے دار پائن ایپل اسپلٹ کیک تیار ہے۔​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں