1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاؤں میرا پھر پڑا ہے دشت میں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏19 دسمبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    پاؤں میرا پھر پڑا ہے دشت میں
    وہ ہی آوارہ ہوا ہے دشت میں

    اب مری تنہائی کم ہو جائے گی
    اک بگولہ مل گیا ہے دشت میں

    بستیوں سے بھی زیادہ شور ہے
    کون اتنا چیختا ہے دشت میں

    کس طرح خود کو بچائے گا کوئی
    ایک نادیدہ بلا ہے دشت میں

    خاک اور کچھ زرد پتوں کے سوا
    تجھ کو آذرؔ کیا ملا ہے دشت میں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت انتخاب کے لیے شکریہ ۔ ۔ ۔
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں