1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از وسیم, ‏1 مئی 2010۔

  1. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست


    گیانا(ٹی وی رپورٹ) ویسٹ انڈیز میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی کے پہلے میچ میں سری لنکا کو نیوزی لینڈ نے شکست دے کر دو وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ سری لنکانے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹو کے نقصان پر 136 رنز کا ہدف دیا، سری لنکا کی جانب سے جے وردھنا نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 81رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ نے سری لنکاکے ہدف کے تعاقب کیلئے بیٹنگ کا آغازعمدہ نہ کیا تاہم جے رائڈر نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 51رنز بنائے اور نیوزی لینڈ نے آخری معرکے میں ہدف بآسانی 19.4 اوورز میں پورا کیا۔


    جنگ سپورٹس نیوز
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست

    وسیم بھائی اس شیئرنگ کا شکریہ :222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں