1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹیسٹ رینکنگ:قومی فاسٹ باؤلر عباس کی ٹاپ ٹین میں واپسی

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏18 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیسٹ رینکنگ:قومی فاسٹ باؤلر عباس کی ٹاپ ٹین میں واپسی
    [​IMG]
    آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عباس باؤلرز کے شعبے میں ایک بار پھر ٹاپ ٹین میں واپسی یقینی بنانے میں کامیاب ہو گئے
    دبئی(سپورٹس ڈیسک) تاہم بیٹنگ کے دس بہترین پلیئرز میں پاکستانی بیٹسمین بدستور غیر حاضر ہیں جبکہ یاسر شاہ 16ویں نمبر پر موجود ہیں۔ایشز سیریز کے خاتمے پر تازہ ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلین بیٹسمین سٹیون سمتھ نے اپنی ٹاپ پوزیشن مزید مستحکم کرلی جن کو دوسرے نمبر پر فائز ویرات کوہلی پر 34 پوائنٹس کی سبقت مل گئی ہے ۔باؤلنگ میں کینگرو پیسر پیٹ کمنز نے دوسرے نمبر پر موجود جنوبی افریقی پیسر کگیسو ربادا پر57 پوائنٹس کی واضح برتری حاصل کرلی۔انگلینڈ کی جانب سے پہلی مرتبہ ٹاپ فورٹی میں جگہ پانے والے فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر کے علاوہ عمدہ کھیل کی بدولت سام کرن،جوز بٹلر،روری برنز اور جو ڈینلی کی بھی ترقی ہو گئی ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں