1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹیسٹ رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی بلے باز ٹاپ 10 میں جگہ نہ بنا سکا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏29 اگست 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیسٹ رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی بلے باز ٹاپ 10 میں جگہ نہ بنا سکا
    [​IMG]
    دبئی: (دنیا نیوز) انٹڑنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں کوئی پاکستانی بلے باز ٹاپ 10 میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم 17ویں اور اسد شفیق 19ویں نمبر پر براجمان ہیں۔ باؤلنگ میں محمد عباس ایک درجہ تنزلی کے بعد نویں پوزیشن پر چلے گئے۔

    لیڈز ٹیسٹ کے ہیرو بین سٹوکس لمبی چھلانگ لگا کر آل راؤنڈرز میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے۔

    ویرات کوہلی بیٹنگ جبکہ آسٹریلیا کے پیٹ کیومنز باؤلنگ میں سرفہرست ہیں۔
    ٹیم رینکنگ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں