1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹونا سیلیڈ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏19 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ٹونا سیلیڈ
    اجزاء:پیٹا بریڈتکون کٹی چھ عدد،ٹونا ایک کین،مایونیز دو کھانے کے چمچ،دہی ایک کھانے کا چمچ،لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ،کٹی شملہ مر چ(بیج نکلی) ایک عدد،کٹی ہری پیاز ایک عدد،کٹی پارسلی ایک چائے کا چمچ،نمک حسب ِذائقہ،کُٹی کالی مرچ پانچ سے چھ عدد،زیتون چھ عدد،دھنیے کے پتے گارنش کے لیے

    ترکیب: پیالے میں مایونیز ،کُٹی کالی مرچ،دہی،لیموں کا رس،کٹی بیج نکلی شملہ مرچ،کٹی ہری پیاز،کٹی پارسلی اور نمک ملا دیں۔اس کے بعد سیلیڈ پیٹا بریڈ کے ہر سلائس پر رکھیں۔زیتون اور دھنیے کے پتوں سے گارنش کر کے سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں