1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ انگلینڈ،جون 2009

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏14 مئی 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    آئی سی سی ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ انگلینڈ،جون 2009

    گروپ اے : بھارت ، بنگلہ دیش، آئرلینڈ
    گروپ بی: پاکستان ، انگلینڈ ، ہالینڈ
    گرو پ سی: آسٹریلیا ، سری لنکا ، ویسٹ انڈیز
    گروپ ڈی: نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ ، سکاٹ لینڈ


    گروپ میچز
    میچ 1: گروپ بی جون 5 جمعہ انگلینڈ بمقابلہ ہالینڈ (لارڈز لندن) مقامی وقت 2:30 بجے دوپہر
    میچ2 : گروپ ڈی جون6 ہفتہ نیوزی لینڈ بمقابلہ سکاٹ لینڈ (کینگٹن اوول لندن) مقامی وقت 10 بجے صبح
    میچ3 : گرو پ سی جون 6 ہفتہ آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز (کینگٹن اوول لندن) مقامی وقت 2 بجے دوپہر
    میچ 4 : گروپ اے جون6 ہفتہ بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش (ٹرینٹ بریج نوٹنگھم ) مقامی وقت 6 بجے شام
    میچ 5 : گروپ ڈی جون 7 اتوار جنوبی افریقہ بمقابلہ سکاٹ لینڈ (کینگٹن اوول لندن) مقامی وقت 1:30 بجے دوپہر
    میچ 6 : گروپ بی جون7 اتوار پاکستان بمقابلہ انگلینڈ (کینگٹن اوول لندن) مقامی وقت 5:30 بجے شام
    میچ 7 : گروپ اے جون8 پیر بنگلہ دیش بمقابلہ آئرلینڈ (ٹرینٹ بریج نوٹنگھم ) مقامی وقت 1:30 بجے دوپہر
    میچ 8 : گرو پ سی جون 8 پیر آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا (ٹرینٹ بریج نوٹنگھم ) مقامی وقت 5:30 بجے شام
    میچ9 : گروپ بی جون 9 منگل پاکستان بمقابلہ ہالینڈ (لارڈز لندن) مقامی وقت 1:30 بجے دوپہر
    میچ 10: گروپ ڈی جون 9 منگل نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ (لارڈز لندن) مقامی وقت 5:30 بجے شام
    میچ 11 : گرو پ سی جون10 بدھ سری لنکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز (ٹرینٹ بریج نوٹنگھم ) مقامی وقت 1:30 بجے دوپہر
    میچ12 : گروپ اے جون 10 بدھ بھارت بمقابلہ آئرلینڈ (ٹرینٹ بریج نوٹنگھم ) مقامی وقت 5:30 بجے شام

    سُپر8 میچز
    میچ13 : جون 11 جمعرات ٹیم ڈی ون بمقابلہ ٹیم اے ٹو (ٹرینٹ بریج نوٹنگھم ) مقامی وقت 1:30 بجے دوپہر
    میچ14 : جون 11 جمعرات ٹیم بی ٹو بمقابلہ ٹیم ڈی ٹو (ٹرینٹ بریج نوٹنگھم ) مقامی وقت 5:30 بجے شام
    میچ15 : جون12 جمعہ ٹیم بی ون بمقابلہ ٹیم سی ٹو (لارڈز لندن) مقامی وقت 1:30 بجے دوپہر
    میچ16 : جون 12 جمعہ ٹیم اے ون بمقابلہ ٹیم سی ون (لارڈز لندن) مقامی وقت 5:30 بجے شام
    میچ17 : جون 13 ہفتہ ٹیم سی ون بمقابلہ ٹیم ڈی ٹو (کینگٹن اوول لندن) مقامی وقت 1:30 بجے دوپہر
    میچ18 : جون 13 ہفتہ ٹیم بی ون بمقابلہ ڈی ون (کینگٹن اوول لندن) مقامی وقت 5:30 بجے شام
    میچ19 : جون 14 اتوار ٹیم اے ٹو بمقابلہ ٹیم سی ٹو (لارڈز لندن) مقامی وقت 1:30 بجے دوپہر
    میچ 20 : جون 14 اتوار ٹیم اے ون بمقابلہ ٹیم بی ٹو (لارڈز لندن) مقامی وقت 5:30 بجے شام
    میچ21 : جون 15 پیر ٹیم بی ٹو بمقابلہ ٹیم سی ون (کینگٹن اوول لندن) مقامی وقت 1:30 بجے دوپہر
    میچ22 : جون15 پیر ٹیم بی ون بمقابلہ اے ٹو (کینگٹن اوول لندن) مقامی وقت 5:30 بجے شام
    میچ23 : جون16 منگل ٹیم ڈی ون بمقابلہ ٹیم سی ٹو (ٹرینٹ بریج نوٹنگھم ) مقامی وقت 1:30 بجے دوپہر
    میچ24 : جون 16 منگل ٹیم ڈی ٹو بمقابلہ ٹیم اے ون (ٹرینٹ بریج نوٹنگھم ) مقامی وقت 5:30 بجے شام

    میچ 25 : جون 18 جمعرات پہلا سیمی فائنل (ٹرینٹ بریج نوٹنگھم ) مقامی وقت 5:30 بجے شام
    میچ 26 : جون 19 جمعہ دوسرا سیمی فائنل (کینگٹن اوول لندن) مقامی وقت 5:30 بجے شام


    میچ 27 : جون 21 اتوار فائنل (لارڈز لندن) مقامی وقت 3 بجے سہہ پہر


    (مرتب کردہ:- قمر احمد آزاد)
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ آزاد جی اس شئیرنگ کے لئے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی ۔ اتنی محنت سے شیڈول تیار کرنے اور ہم تک پہنچانے کے لیے بےحد شکریہ ۔
     
  4. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آزاد صاحب پورا پلان ہم تک پہنچانے کے لیے شکریہ
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بھئی اور تو سب ٹھیک ھے مگر پاکستان کو انگلینڈ والے گروپ میں کیوں رکھا گیا ھے :soch: :soch: :soch:
     
  6. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    شکریہ آزاد بھائی
     
  7. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ آزاد جی بڑی مہربانی اس شئیرنگ کے لئے
     
  9. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    پاکستانی وقت کے مطابق شیڈول
    [​IMG]
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ آزاد جی بڑی مہربانی
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی ۔ تفصیلات فراہم کرنے کے لیے شکریہ ۔

    کیا ویمن کا بھی ٹونٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ ہورہا ہے ؟ کیونکہ شیڈول میں بار بار لکھا تھا۔ "مردوں کا فائنل" وغیرہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں