1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹماٹر انڈے

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏16 دسمبر 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    محترم صارفین

    میں اپنی بہت زیادہ استعمال ہونے والی ڈش آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں۔ معلوم نہیں یہ پہلے سے یہاں موجود ہے یا نہیں بہر حال ٹماٹر اور انڈے کا سالن کی ترکیب پیش خدمت ہے

    ٹماٹر/ ایک پاؤ
    انڈے/دو عدد
    سبز مرچ/ ایک عدد
    نمک مرچ/ حسب ذائقہ
    ( اس کے علاوہ بھی آپ کچھ اور مصالحے شامل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اور زیادہ مزیدار سالن تیار ہوگا)

    ترکیب استعمال

    ٹماٹروں کو دو حصوں میں کاٹ لیں
    فرائی پین میں کوکنگ آئیل اور ٹماٹر ڈال کر دو منٹ کے لئے بھونیں تاکہ اس کا چھلکا نرم ہو کر اس سے آسانی سے علیحدہ ہو سکے۔ چھلکا علیحدہ کرنے کے بعد نمک، مرچ اور سبز مرچ حسب مقدار ڈال کر چمچ سے ٹماٹروں کو پیس لیں تاکہ آسانی سے گل جائیں۔
    جیسے ہی ٹماٹر کا پانی ختم ہونے لگے۔ تو اس میں انڈے ڈال دیں۔ ایک منٹ کے اندر درمیانی آنچ پرچمچ پھیرنے کے بعد آپ کے ٹماٹر انڈے جھٹ پٹ تیار۔

     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹماٹر انڈے

    یہ مقدار ایک فرد کیلئے ایک ڈش کی ہے؟:n_thanks:
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹماٹر انڈے

    دو افراد باآسانی کھا سکتے ہیں۔ یا ایک فرد کے لئے دو وقت کے لئے کافی ہوتی ہے یہ ڈش
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹماٹر انڈے

    اچھی شئیرنگ کا بہت شکریہ
     
  5. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹماٹر انڈے

    انڈے اور ٹماٹر ہممممممممم یقینا'' مزے کی ڈش ہوگی
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹماٹر انڈے

    پم پردیسیوں کے لئے تو یہ کوئی بھی ڈش جو جھٹ پٹ تیار ہو جائے وہ بہت مزے کی لگتی ہے سین جی :neu:
     
  7. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹماٹر انڈے

    جی اور انڈوں سے بنی ڈشز تو مزیدار ہی ہوتی ہیں
     
  8. بانیاز خان
    آف لائن

    بانیاز خان ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2012
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹماٹر انڈے

    ہمیشہ انڈے اور ٹماٹر ایک ساتھ ذکر

    کسی بری پرفارمنس پر ہی سنا تھا

    چلو شکر ہے آج ڈش بھی نظر آگئی
     
  9. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹماٹر انڈے

    ہمم بہت ہی عمدہ ڈش ادا:hpy:
    آپ کو اس چوپال میں دیکھ کر بہت اچھا لگا
    آتے رہا کریں اپنی عمدہ اور لذیز ڈشز کے ساتھ:86:طط
     

اس صفحے کو مشتہر کریں