1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹرین ٹریک اور سڑک پر چلنے والی جیپ

'تکنیکی و تعلیمی ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 مئی 2014۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں۔ یہ جیپ ٹرین ٹریک اور سڑک پر بیک وقت چل سکتی ہے۔

     
    غوری، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,416
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    ویسے اچھا آئیڈیا ہے ۔
    پاکستان کے ریلوے ٹریکس تو ویسے بھی اب فارغ ہی پڑے رہتے ہیں زیادہ تر تو ان کو اس استعمال میں لایا جائے تو عوام کو ایک زبردست سہولت میسر آ سکتی ہے۔
     
    نعیم، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    آہستہ بولیں۔ کہیں یہ ریلوے ٹریکس فالتو لوہا سمجھ کر اتفاق فونڈری کی بھٹیوں میں نہ پہنچ جائیں۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,416
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اوووو یہ بات تو میرے ذہن میں بھی نہیں رہی۔
    پھر عوام کو "کھمبے پٹ لو" کے بعد "لائناں پٹ لو" کا گانا بھی بنانا پڑے گا۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے ماننا پڑے گا کہ ہم بہت باصلاحیت قوم ہیں

    raily.jpg
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں