1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹرائی نیشن ٹی ٹونٹی سیریز:افغانستان نے بنگلہ دیش کو 25رنز سے ہرادیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏17 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ٹرائی نیشن ٹی ٹونٹی سیریز:افغانستان نے بنگلہ دیش کو 25رنز سے ہرادیا
    upload_2019-9-17_1-56-13.jpeg
    ٹرائی نیشن ٹی ٹونٹی سیریز میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو 25رنز سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے چھ وکٹو ں پر 164رنز بنائے
    ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک) ٹرائی نیشن ٹی ٹونٹی سیریز میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو 25رنز سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے چھ وکٹو ں پر 164رنز بنائے ۔ مین آف دی میچ قرار پانے والے محمد نبی84رنز پر ناٹ آؤٹ رہے ۔ محمد سیف الدین نے چار وکٹیں لیں۔ جواب میں بنگال ٹائیگرز 139رنز پر ڈھیر ہوگئے ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں